Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ملزم شہباز شبیر کے جسمانی ریمانڈ کا معاملہ میڈیکل بورڈ نے ملزم شہباز شبیر کو طبی طور پر صحت مند قرار دے دیا۔
ملزم شہباز شبیر حیلے بہانوں سے خود کو بیمار ظاہر کر رہے ہیں۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس تمام تر امور قانون کے مطابق مکمل کررہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1560491611372544000
بیماری کا بہانا کرکے ملزم شہباز شبیر تفتیش میں رکاوٹ پیدا کرنا چاہتے ہیں۔حیلے بہانوں سے قانون کا راستہ نہیں روکا جاسکتا۔
https://twitter.com/x/status/1560491614254125056

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/QrWO0EK.jpg