Re: ملتان پولیس نے سوشل میڈیا پر شکایت لینا شر
سوشل میڈیا پر شکایات لینے اور آن لائن درج کروانے میں بڑا فرق ہوتا ہے
آن لائن رجسٹریشن ایک طرح سے سرکاری دستاویز ہے جو کسی بھی عدالت میں پیش کی جا سکتی ہے
. جبکہ سوشل میڈیا پر شکایات کی کوئی قانونی گرفت نہیں اگر نہ بھی لی جائے. ایک اچھا قدم ہے کہا جاسکتا ہے، الیکٹرانک حاکمیت کی جانب