ملتان میٹرو شدید خسارے میں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

C-RZa-cU0AAOW3P.jpg

C-RhnMjUQAQ9OUE.jpg

C-RhnMlU0AAmLuP.jpg
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے ذاتی کاروبار کو چھوڑ کر ایسا کونسا کام ہے جس میں شرفاء نے بہت فائدہ پہنچایا ہو؟نون لیگ صرف اپنے ذاتی مفاد کو سامنے رکھتی ہے۔اس کے علاوہ نون لیگ کو کسی سے کوئی مطلب نہیں-یہ خاندان پاکستان کو دیمک کی طرح کھا رہا ہے-ہ

18056977_474725122871953_5468998515079173658_n.jpg
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری اس تھریڈ سے ایسے غائب ہیں جیسے نواز گنجے کہ سر سے بال
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)
metro bananay kay abwjoud b awam shahbaz sharif or nawaz sharif ko vote denay ko tayyar nahi...

sher aya sher.................hor choopo.....................

Ager full ho tu tab bhi khisaray main jaye gi.

اپنے ذاتی کاروبار کو چھوڑ کر ایسا کونسا کام ہے جس میں شرفاء نے بہت فائدہ پہنچایا ہو؟نون لیگ صرف اپنے ذاتی مفاد کو سامنے رکھتی ہے۔اس کے علاوہ نون لیگ کو کسی سے کوئی مطلب نہیں-یہ خاندان پاکستان کو دیمک کی طرح کھا رہا ہے-ہ

this is what happens when you single route jangla bus.

پٹواری اس تھریڈ سے ایسے غائب ہیں جیسے نواز گنجے کہ سر سے بال

....Jaisay Potwario say Ghairat aur Sharam ghaib hay :lol:

Yeh batoa kounsi metro munfay mein hai ?

خیبرپختونخواہ میں آج کےاخبار کی تین سرخیاں
1:کرپشن
2:کرپشن
3:سرکاری محکموں کےملازمین دفاترسےغائب
موصوف کووزیراعظم بنادیں بس
18118579_1335455176490354_4249234688507742685_n.jpg

ن لیگ تو چورون کا ٹولا ہے مگر عمران کرپٹ ایسا میٹرو بنا رہا ہے جو زمیں پر اترنے سے پہلے ہی آٹھ سے ففٹی سیون بیلین کا ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ پی ٹی آئ کا چور اسد عمر چودہ بیلین کا بنا رہا تھا

18057852_209977402831809_6053056109289738193_n.jpg
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
جب بغیر سوچے سمجحھے منصوبے بنائیں جایئنگے تو یہی نتیجہ نکلے گا۔۔
یہی پیسہ تعلیم اور صحت پر لگایا جاتا تو شہریوں کو زیادہ فائدہ ھوتا۔۔
نشتر ہسپیٹل کو ہی بہتر سہولیات مہیا کرکے مریضوں اور انکے لواحقین کی دعائیوں لے لیتے۔۔
مگر اس پاگلِ اعلی کو سٹرک اور ٹھرک کے علاوہ کچھ سوجھتا ہی نہیں۔۔

18156865_1579661858724545_6039807588722011420_n.jpg
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
لگتا ہے مسٹر بک بک اپنی 'نشے' کی ضرورت پورا کرنے کےلیے دن کے ساتھ ساتھ رات کو بھی دیہاڑی لگاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ او مینٹل کیس، اپنے ہسپتال کا نمبر ہی بتا دے کہ تاکہ انہیں کوئی خبر دے دے کہ تو کدھر ہے۔ ایسا نہ ہو کہ کسی ٹرک سے ٹکر لے لو۔

خیبرپختونخواہ میں آج کےاخبار کی تین سرخیاں
1:کرپشن
2:کرپشن
3:سرکاری محکموں کےملازمین دفاترسےغائب
موصوف کووزیراعظم بنادیں بس
18118579_1335455176490354_4249234688507742685_n.jpg

ن لیگ تو چورون کا ٹولا ہے مگر عمران کرپٹ ایسا میٹرو بنا رہا ہے جو زمیں پر اترنے سے پہلے ہی آٹھ سے ففٹی سیون بیلین کا ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ پی ٹی آئ کا چور اسد عمر چودہ بیلین کا بنا رہا تھا

18057852_209977402831809_6053056109289738193_n.jpg
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
پاگل اعلی اور پٹواریوں کا کہنا ہے کہ موجودہ نسلیں ان میٹرو کی اہمیت سمجھنے سےقاصر ہیں لہٰذا آیندہ نسلیں اس سے مستفید ہوں گی
لیکن جس قدر بیہودہ منصوبہ بندی اورناقص میٹریل استعمال کیا گیا ہے شائد آیندہ نسلوں تک میٹرو ہی نا رہے لوگ ابھی سے جی ٹی بسوں کی طرح ان کی یادگار تصاویر محفوظ کر رہے ہیں
اس خسارے کا حکومت کو بحوبی علم تھا اور ہمیشہ درست معلومات ہوتی ہیں ، لیکن الکشن میں کیا بچیں گے؟ بس اسی نقطہ کے پیش نظر مال مفت دل بے رحم پر انے واہ عمل کیا جا رہا ہے
 
Back
Top