ملتان میٹرو : افتتاح چوبیس جنوری کو

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)

جنوبی پنجاب کے لئے پاکستان کی تاریخ کا پہلا میگا پبلک ٹرانسپورٹ منصوبہ مکمل۔۔ الحمداللہ

1103989797-1.jpg


15994569_393473027667152_8899540153997957129_o.jpg



15977527_308379012897341_3205030193964419991_n.jpg


L9rzIwL.jpg


9VrgL4Z.jpg


xK7wEjd.jpg


15895366_1003813229752345_1212094132672465142_n.jpg


15492560_10208084748058970_5130155027711319855_n.jpg


15540651_1165274343522497_5291246910304983956_o.jpg
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اور اس منصوبے میں ایمبولینس ایسی چلا کرے گی ، لعنت ہے گنجو تم پر

RS=%5EADBVjZWKgMAU195.bO2563RKE9rw50-;_ylt=A2RivcBgT4VYgBEAVwSU3uV7;_ylu=X3oDMTBrbjcxZG9nBHZ0aWQDanBjMDAyBDADanBjMDAy;_ylc=X3IDMgRmc3QDMARpZHgDMARvaWQDQU5kOUdjVDhqczJvNXZfQW8waE5VZnNMTFVoY09XMk10SnphelVYM1VxeVJjRUFjck5wSTEtcHZJbUxRY0s0BHADYlhWc2RHRnVJR2h2YzNCcGRHRnNjeUJpWVdRZ1kyOXVaR2wwYVc5dQRwb3MDMjMEc2VjA3NodwRzbGsDc2ZzdAR0dXJsAw--

 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
How much commission was made and how much money swindled?
کمیشن وہ کھاتے ہیں جو اسلام آباد میں میٹرو آٹھ ارب میں بنا کر دینے کی بات کرتے ہیں
جبکہ پشاور کا تخمینہ اکتالیس ارب کا پیش کرتے ہیں

C2YMa8tWQAAsjWZ.jpg


C2YMa8lXEAI0ggZ.jpg


C2YMa8zWIAACkV1.jpg


کمیشن وہ کھاتے ہیں جو زکوات کے پیسوں سے بیرون ملک پراپرٹی پر جوا کھیلتے ہیں
 
Last edited:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
مزید کمیشن، مزید کھانچے، مزید سبسڈی، مزید اپنی کمپنیوں کو ٹھیکہ براستہ ترکی، مزید کرپشن کے مواقع الحمدالله الحمدالله
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ گنجے پرانے اور تجربہ کار وارداتئے ہیں یہ وہ کام ہی نہیں کرتے جس میں انکا کوئی پانامہ نہ بنتا ہو ، جس چیز پر یہ الحمدللہ پڑھ دیں وہ حرام بھی ان پر حلال ہو جاتا ہے[SUB][SUP]
[/SUP][/SUB]
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہو گا جس میں میٹرو کے لئے الگ روٹ اور اور ہیڈ سڑکیں ہیں

ورنہ باقی دنیا میں میٹرو بسیں انہی سڑکوں پر چلتی ہے جس پر ہماری گاڑی چلتی ہے

بس چور خاندان کو چوری کے بہانے چاہیں
کیوں کہ پٹواری قوم کھوتی ہے
 

Back
Top