Muqadas
Chief Minister (5k+ posts)
الحمداللہ ملتان کے لئے شروع کئے جانے والے ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کا بتیس فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے
اس منصوبے کو فروری دو ہزار سولہ میں مکمل ہونا تھا لیکن اب امید کی جارہی ہے کہ
دسمبر دو ہزار پندرہ کے پہلے ہفتے میں یہ مکمل فعال ہو جائے گا
ملتان میٹرو

Last edited: