Rollercoaster
MPA (400+ posts)

ملتان میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ہونے والے جلسہ کے لئے شہر میں لگائے گئےبینرز اور پوسٹرز پر نامعلوم افراد نے سیاہی پھینک دی۔ ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جمعہ کو ہونے والے جلسہ کے سلسلے میں جلسہ گاہ کے چاروں اطراف ،
شہر کی اہم شاہراوں، گھنٹہ گھر، دولت گیٹ سمیت مختلف علاقوں میں عمران خان کی قد آور تصاویر ، بنیرز اور پوسٹر آویزاں کئے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق رات گئے ان بینرز اور پوسٹرز پر نامعلوم افراد کی جانب سے سیاہی پھینک دی گئی ہے۔
https://www.nawaiwaqt.com.pk/20-Jul-2018/869135
Last edited by a moderator: