ملالہ ڈے۔۔۔

salma

Politcal Worker (100+ posts)
523550_450487334969669_511490130_n.jpg

.
.
mag-03.gif

mag-03-2.gif

mag-03-3.gif
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
باوجود مسلسل ٹیوشن پڑھانے کے ملوٹے ابھی تک ملالہ کے زخم کی گھمن گھیریوں سے نکل نہیں پاۓ. بس ان سے رٹے مروا لو، جہاں سمجھنے کی بات ہو گی وہاں انکی ٹانگیں کانپنا شروع ہو جاتی ہیں

انتقال خون اورآرگن ٹرانسپلانٹ جیسے زندگی بچانے والے پروسیجرز کے خلاف فتوے دیکر مسخری جھاڑنے والے یہ ابوجہل کے وارثان اپنی وراثت کو بچانے کی آخری ناکام کوشش کر رہے ہیں

ملوٹے مجھے بھی ہنسی آ رہی ہے لیکن تیری جہالت پر
:). جا جا کر جہاد اور انسانیت کی حرمت کے متعلق قرآنی آیات کو اپنی 'لغویات' سے منسوخ کر، طالبان کے حق میں کوئی نئی احادیث ایجاد کر، کلمہ گو مسلمانوں کو کافر بنا اور سلطاں راہی کی طرح بڑھکیں مار

علم کو انسانوں کیلیے چھوڑ دے، تیری مہربانی!ا

 

ibnali

Banned
ملالہ ، سلطان راہی کو بھِی بہادری میں پیچھے، چھوڑ گئ، وہ تلوار سے گولی روک لیتا تھا،یہ محترمہ سر سے گولی روک لیتی ہیں، اور ایک ہفتے بعد سر پر گولی کا نشان بھی نہیں رہتا۔
ملالہ عافیہ کو بھی پیچھے چھوڑ گئ، وہ پروفیسر ہونے کے باوجود عمر قید کی سزا وار ٹھہریں اور یہ امریکہ کے لیے کالم لکھنے کی وجہ سے یوم ملالہ کی حقدار ٹھہری۔۔۔۔
۔
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
باوجود مسلسل ٹیوشن پڑھانے کے ملوٹے ابھی تک ملالہ کے زخم کی گھمن گھیریوں سے نکل نہیں پاۓ. بس ان سے رٹے مروا لو، جہاں سمجھنے کی بات ہو گی وہاں انکی ٹانگیں کانپنا شروع ہو جاتی ہیں

انتقال خون اورآرگن ٹرانسپلانٹ جیسے زندگی بچانے والے پروسیجرز کے خلاف فتوے دیکر مسخری جھاڑنے والے یہ ابوجہل کے وارثان اپنی وراثت کو بچانے کی آخری ناکام کوشش کر رہے ہیں

ملوٹے مجھے بھی ہنسی آ رہی ہے لیکن تیری جہالت پر
:). جا جا کر جہاد اور انسانیت کی حرمت کے متعلق قرآنی آیات کو اپنی 'لغویات' سے منسوخ کر، طالبان کے حق میں کوئی نئی احادیث ایجاد کر، کلمہ گو مسلمانوں کو کافر بنا اور سلطاں راہی کی طرح بڑھکیں مار

علم کو انسانوں کیلیے چھوڑ دے، تیری مہربانی!ا


malala conspiracy ke baare main baat karne se amreeka ke phittion aur tattoan ke pata nahi kyon aag lag jaati hai ke phir burnol b kaam nahi karta hum jahil hain koe naat nahi lekin aaap parh likh kar b jahil hi rahogay is ka afsos hai wese halat ka takaza b yahi hai aap newyork mai rehte ho aap kese amreeka ke khilaf bol sakte ho kyonke aap ko shayad pata hai ke aaap ka b faisal shezad ki tarah haal karna hai agar khilaf kuch bola to
 
باوجود مسلسل ٹیوشن پڑھانے کے ملوٹے ابھی تک ملالہ کے زخم کی گھمن گھیریوں سے نکل نہیں پاۓ. بس ان سے رٹے مروا لو، جہاں سمجھنے کی بات ہو گی وہاں انکی ٹانگیں کانپنا شروع ہو جاتی ہیں

انتقال خون اورآرگن ٹرانسپلانٹ جیسے زندگی بچانے والے پروسیجرز کے خلاف فتوے دیکر مسخری جھاڑنے والے یہ ابوجہل کے وارثان اپنی وراثت کو بچانے کی آخری ناکام کوشش کر رہے ہیں

ملوٹے مجھے بھی ہنسی آ رہی ہے لیکن تیری جہالت پر
:). جا جا کر جہاد اور انسانیت کی حرمت کے متعلق قرآنی آیات کو اپنی 'لغویات' سے منسوخ کر، طالبان کے حق میں کوئی نئی احادیث ایجاد کر، کلمہ گو مسلمانوں کو کافر بنا اور سلطاں راہی کی طرح بڑھکیں مار

علم کو انسانوں کیلیے چھوڑ دے، تیری مہربانی!ا


YEH COPY CATS HAIN(bigsmile) WOH DAUR GAYA JAB YEH APNI GHUNDAGARDI SE APNI BAAT MANWATE THE. IT'S A REVOLUTION..JEet un ki hi ho gi jo Daleel se sath guftugo kareinge..Un ki nahi jo Munawwar Hasan Ki tarah Bhag jaye gaye(bigsmile)