Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
ملالہ پر دنیا کے تمام اعزازات نچھاور، آخر کیوں ؟
تحریر :- سید حیدر امام
ملالہ پر جسطرح اعزازات کی بارش کی گئی ہے ، اس پر پوری دنیا خوش مگر ایک پاکستانی ہیں جنھیں " ملالہ متھ " کی سمجھ نہیں ا رہی ہے . پاکستانی بھی بٹے ھوے ہیں . ١٢ اپریل ٢٠١٧ کو کینیڈا کی حکومت نے بھی ملالہ کو اعزازی شہریت دی جو اس سے پہلے صرف ٥ خوش نصیب لوگوں
کو ملی ہے .
پاکستانی ڈر کے مارے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار نہیں کرتے کہیں انکو دہشت گرد سمجھ کر انکی شہریت نہ چلی جاۓ یا انکے پیچھے خفیہ والے نہ لگ جائیں . میں نے اس دفع ٹراؤٹ مچھلی کی طرح مخالف سمت میں لکھنے کے لئے کمر کسی اور ٣ مشہور میڈیا ٹائکون، بی بی سی ، ٹورنٹو سٹار اور سی بی سی کینیڈا میں اپنے کمینٹ تیار کر کے لکھے جو میں اپ سے بھی شیئر کروں گا
[FONT=&] [/FONT]
[FONT=&]
[FONT=&] Let me tell you that, we have a real HERO in Pakistan and world does not recognize him. Imran Khan is larger than life in Pakistan. Cricket is only one sport which unites us and Imran Khan has won 1992 world cup for us. This world cup has given us 3 world class free Cancer Hospital in three cities of Pakistan, One NIMAL college ( affiliated with Bradford University ) and a great political party which has challenged the rotten system and the parties. تحریر :- سید حیدر امام
ملالہ پر جسطرح اعزازات کی بارش کی گئی ہے ، اس پر پوری دنیا خوش مگر ایک پاکستانی ہیں جنھیں " ملالہ متھ " کی سمجھ نہیں ا رہی ہے . پاکستانی بھی بٹے ھوے ہیں . ١٢ اپریل ٢٠١٧ کو کینیڈا کی حکومت نے بھی ملالہ کو اعزازی شہریت دی جو اس سے پہلے صرف ٥ خوش نصیب لوگوں
کو ملی ہے .
پاکستانی ڈر کے مارے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار نہیں کرتے کہیں انکو دہشت گرد سمجھ کر انکی شہریت نہ چلی جاۓ یا انکے پیچھے خفیہ والے نہ لگ جائیں . میں نے اس دفع ٹراؤٹ مچھلی کی طرح مخالف سمت میں لکھنے کے لئے کمر کسی اور ٣ مشہور میڈیا ٹائکون، بی بی سی ، ٹورنٹو سٹار اور سی بی سی کینیڈا میں اپنے کمینٹ تیار کر کے لکھے جو میں اپ سے بھی شیئر کروں گا
[FONT=&] [/FONT]
[FONT=&]
People of the first world countries have been brain washed by the western media. As a Pakistani, We are being told about the future plans of Malala therefore I am compelled to write looking at the big picture. Telling a Pakistani about Malala is like a Jew preaching Islam to a Muslim. Malala has been awarded with every ward which was on the shelf. She has been declared Larger than Life without any Logical Justification. When it comes to Oscar Awards, we dont understand how Moonlight wins over La La land. How Hurt Locker win over Avatar. How US President got NOBEL Peace prize when he was in War every single day. How black life matters in first world countries and does not matter in African countries for African background people.
Precisely, there are myths for general public and Malala is also a myth for us. As a general public, we only know after couple of decades when Plans has been implemented
All we know about Malala is that .Like all other ill-fated childrens, Malala got shot and someone from BBC wrote her diaries and sophisticated Book at the age of 15 (Just for the record, terrorist success rate in Pakistan is 100 percent) . Her family immigrated to UK and she is studying there. During study, she has conquered the world which has becomea rocket science for the world. How she is responsible for female education, women empowerment, peace negotiator bla ..bla.bla just the way we dont understand how disorganized few Muslims conducted a sophisticated 9/11 operation on US soil.
Malala got all the awards on the shelf and yet nothing has changed. She is representing rich countries that are sponsoring her trips. Same countries are making people refugees and Malala is representing those refugees.
[/FONT][FONT=&]Precisely, there are myths for general public and Malala is also a myth for us. As a general public, we only know after couple of decades when Plans has been implemented
All we know about Malala is that .Like all other ill-fated childrens, Malala got shot and someone from BBC wrote her diaries and sophisticated Book at the age of 15 (Just for the record, terrorist success rate in Pakistan is 100 percent) . Her family immigrated to UK and she is studying there. During study, she has conquered the world which has becomea rocket science for the world. How she is responsible for female education, women empowerment, peace negotiator bla ..bla.bla just the way we dont understand how disorganized few Muslims conducted a sophisticated 9/11 operation on US soil.
Malala got all the awards on the shelf and yet nothing has changed. She is representing rich countries that are sponsoring her trips. Same countries are making people refugees and Malala is representing those refugees.
[/FONT]His Pakistan Thareek Insaf led party in Khyber Pakhtonkhawa ( where Malala used to live ) has allocated 30 percent budget for education, bringing rils to school. Run polio vaccination program successfully, constructed all schools which have been destroyed by terrorist. Constructed safe home for street kids, established world class police system which helped Pakistan Army to eradicate terrorism in Pakistan. Terrorist activities have been reduced significantly in that province. He has initiated billion tree tsunami to restore environment ( 80 mission has been accomplished ) . He has empowered ordinary people with local body election. He is working on health system and other system for the benefit of people.
Neither we know Malala nor her so called accomplishment. All of her accomplishment is in the media or on papers only. Like all others, please do not impose Malala on us. MQM is banned in Canada but the terrorist ALTAF HUSEIN is being protected in UK. Money laundering is illegal but our Prime Minister Nawaz Shairf has laundered money to UK and he is being protected there.
Our Pakistani HERO is Imran Khan who is living in Pakistan and fighting for his people. He married to an affluent British family Jamama Khan. Because of dirty politics of Nawaz Sharif, his wife could not handle to live in Pakistan.
Imran Khan gave up marriage settlement which in billions of pounds. He is son of our soil not Malala. Every day, you can give her awards everyday but she cant earn respect.
To earn respect, one has to live with the people and for the people. It does not come by delivering pre written speeches and arranged events. She has already showed her intention to become future Prime Minister of Pakistan. Dont you need party and other stuff?
Please do not impose another puppet on us. We have dealt with those puppets who has ruined out country. If you guys think, she is really genius then please makes her British Prime Minister since she got nationality, education and recognition from all over the world. What else you need
[/FONT]
[FONT=&]
صاحب ، یہاں کی خواتین نے میری بھر پور دھلائی کی اور مجھے مختلف القابات سے نوازا . میری فائٹ ابھی جاری ہے . بی بی سی پر کمینٹ پر اچھے فیڈ بیک ملے تھے کیونکے وہ لوگ پاکستان سے اگاہ ہیں مگر کینیڈا والوں کو پاکستان کا کچھ بھی نہیں پتا . وہ ہمیں ابھی بھی پتھر کے زمانے والا سمجھتے ہیں . اس سے اندازہ کرنا مقصود تھا کے ہم کسطرح سوچتے ہیں اور ویسٹ میں رہنے والے لوگ ملالہ کے بارے میں کیسے سوچتے ہیں میرا نقطہ نظر یہ ہے
میں نے ایک سوال پر انکو اڑا لیا ہے، ابھی جواب کا انتظار ہے . وہ اپ سے بھی شیئر کروں گا .
میرا سوال یہ کے آخر کیا وجہ سے برطانیہ ان پاکستانیوں ( الطاف حسین ، نواز شریف، جنرل پرویز مشرف اور دوسرے ) کے لئے ایک محفوظ پناہ گاہ جن پر پاکستان میں مقدمات چل رہیں ہیں . ملالہ نے ابھی سے پاکستان کا وزیراعظم بننے کی خواہش کر اظہار کر دیا ہے اور انکی تربیت بھی برطانیہ کر رہا ہے . ظاہر ہے مغرب کے لوگ ملالہ کو خواتین کا نمایندہ اور امید سمجھ رہیں ہیں . ہم لوگ پپپٹ اور بیرونی دنیا کے ایجنٹ کے کے ڈسے ہوے لوگ ہیں . ہم لوگ مغرب سے یہ پوچھتے ہیں کے بھائی ہم لوگوں سے زیادہ خواتین کی عزت کون کرتا ہے اس میں کوئی شک نہیں کے عورتوں کو پاکستان میں پیر کی جوتی بھی سمجھا جاتا ہے مگر زیادہ تر ایسا نہیں ھے . ہمارے اپنے ہیروز ہیں جن میں سے عبدالستار ایدھی قابل ذکر ہیں اور انکی انسانیت کے لئے خدمات پر کسی پاکستانی کو کوئی شک نہیں . آخر وہ کونسا فارمولا ہے جو ہمارے لوکل ہیروز پر فٹ نہیں ہوتا ؟
ملالہ کے اپنے صوبے میں دنیا بہت بدل چکی ہے اور لڑکیوں کی تعلیم پر عملی طور پر توجہ دی جا رہی ہے اور انسانوں پر خرچ کیا جا رہا ہے . کیا یہ خالی پیلی تقریروں سے عملی کاوشیں بہتر نہیں ؟
ظاہر بات ہے کے میرے سوچنے کا انداز غلط ہو سکتا ہے لھذا اپ مجھے بتائیں کے مغرب والے ملالہ پر اتنے زیادہ صدقے واری کیوں جا رہیں جو بطور پاکستانی ہمیں ہضم نہیں ہو پا رہا . میں اپ کے سامنے ٣ سوال رکھ رہا ہوں
١- ہم ملالہ کو ذھنی طور پر کیوں قبول نہیں کر پا رہے ؟
٢- ملالہ کو مغرب والے تمام اعزاات کیوں دے رہیں ہیں جسکی وہ حقدار نہیں ،اگر حقدار ہے تو کیسے ؟
٣- کیا ملالہ واقعی تعلیم ، خواتین کے حقوق ، رفیوجی کی متفقہ آواز ہے ؟

Last edited by a moderator: