ملاشئیں ٹائیگر اور پاکستانی شیر

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
news-1378778702-3005.jpg


رشوت کا خاتمہ کڑی سزائیں دیکر کیا: مہاتیر ایشین ٹائیگر بنانے کیساتھ اسلامی تشخص کا تحفظ کیا: انٹرویو



کوالالمپور (نیٹ نیوز) ملائشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے اپنے دور وزارت میں حکومتی اداروں میں رشوت کا خاتمہ کڑی سزائیں دیکر کیا جس کے بعد ہی ملائشیا معاشی طور پر مضبوط ہو کر ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں کھڑا ہوا۔ سعودی عرب کو دئیے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا انہوں نے قرآن کی آیت ”تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین“ پر عمل کرتے ہوئے مذہبی ہم آہنگی پیدا کی اور مسلمان، عیسائی اور بدھ مت کے ماننے والوں کے درمیان فاصلے ختم کردئیے جبکہ مذہبی رہنماﺅں کو ایک دوسرے کے عقائد میں دخل اندازی کرنے اور مخالف بیان بازی سے سختی سے روکا۔ انہوں نے مزید کہا ملائشیا کو ایشین ٹائیگر بنانے کے ساتھ قرآن اور سنت نبوی کو اپنا کر ملک کے اسلامی تشخص کا تحفظ کیا گیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملک میں تعلیمی نصاب کو ترقی دیکر یکساں نظام تعلیم کے نفاذ سے ملائشین عوام کو ترقی یافتہ قوموں میں شامل کردیا۔ مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ ملائشین عوام نے جاپانیوں کی دیانتداری اور جفاکشی سے متاثر ہو کر انکی طرح پیروں پر کھڑ ہونا سیکھا جبکہ انکی حکومت نے برطانوی راج میں کئے گئے ترقیاتی کاموں کو وسعت دیکر چین کی ترقی سے بھی استفادہ کیا۔

http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/10-Sep-2013/239512

 

aka DURRANI

MPA (400+ posts)
economic tigerhood tou theek hay... baqi real islamic cheetah tou iss dunya nay aaj tak witness hi nahi kia... only history tells us the stories of glorious past...
 

insaan

MPA (400+ posts)
رشوت کا خاتمہ کڑی سزائیں دیکر کیا,,,مہاتیر م&#


news-1378778702-3005.jpg




کوالالمپور (نیٹ نیوز) ملائشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے اپنے دور

وزارت میں حکومتی اداروں میں
رشوت کا خاتمہ کڑی سزائیں دیکر کیا جس کے بعد ہی

ملائشیا معاشی طور پر مضبوط ہو کر ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں کھڑا ہوا۔ سعودی

عرب کو دئیے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا انہوں نے قرآن کی آیت تمہارے لئے تمہارا دین

ہے اور میرے لئے میرا دین پر عمل کرتے ہوئے مذہبی ہم آہنگی پیدا کی اور مسلمان،

عیسائی اور بدھ مت کے ماننے والوں کے درمیان فاصلے ختم کردئیے جبکہ مذہبی رہنماﺅں

کو ایک دوسرے کے عقائد میں دخل اندازی کرنے اور مخالف بیان بازی سے سختی سے

روکا۔ انہوں نے مزید کہا ملائشیا کو ایشین ٹائیگر بنانے کے ساتھ قرآن اور سنت نبوی کو

اپنا کر ملک کے اسلامی تشخص کا تحفظ کیا گیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ
ملک میں تعلیمی

نصاب کو ترقی دیکر یکساں نظام تعلیم کے نفاذ سے ملائشین عوام کو ترقی یافتہ قوموں میں

شامل کردیا۔
مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ ملائشین عوام نے جاپانیوں کی دیانتداری اور

جفاکشی سے متاثر ہو کر انکی طرح پیروں پر کھڑ ہونا سیکھا جبکہ انکی حکومت نے

برطانوی راج میں کئے گئے ترقیاتی کاموں کو وسعت دیکر چین کی

ترقی سے بھی استفادہ کیا۔