TemptationQ
Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1887100352584966529 مقبوضہ کشمیر(سری نگر) میں یوم کشمیرپر جنرل عاصم منیر زندہ باد کے نعرے
مقبوضہ وادی آج یوم کشمیر پر سپہ سالار پاکستان جنرل عاصم منیر زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
اطلاع ملتے ہی چند یوتھیوں اور اڈیالہ جیل کے قیدی نمبر804 نے چوہے مار گولیاں کھا کر خود کشی کرنے کی ناکام کوشش کی