مقبوضہ کشمیر: خاتون صحافی کیخلاف تصویریں شیئر کرنے پر مقدمہ

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں خاتون صحافی پر ملک دشمنی اور اشتعال انگیزی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مسرت زہرا نے حال ہی میں تین تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔ اِن تصویروں میں حالات کی منظر کشی کی گئی تھی۔ کشمیر کی صحافی تنظیموں نے مقدمے کے اندراج کو آزادیٔ اظہار پر حملہ قرار دیا ہے۔