مفت خوری یا عیاشی

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
دونوں کے فرق سے لاتعلق ان کا مطلب کسی دوسرے کی محنت کا ناجائز فائدہ اٹھانا۔

پاکستانی معاشرے میں جو عورت کا مقام ہے وہ سب جانتے ہیں کہ صرف لفظی ہے۔


اگر پاکستانی عورت گھر چلاتی ہے

1
تو وہ خانسامے سے کھانا پکواتی

2
نوکروں سے گھر کی صفائی کرواتی

3
دن کو ۱۰ سے ۱۲ بجے جاگ کر نماز تحجت کی ادائگی

دوستو اتنی محنت کے بعد

ٹی وی سیریز، نیٹ فلکس اور دیگر فلمیں کیسے بھول سکتی ہیں -
انٹرنیٹ ، یوٹیب، فیسبُک اور دیگر تو بےشک لوازم ہیں -

پھر اس کے دن میں ۳ یا ۴ دفعہ کھانا کھا کر وزن بڑھانا، خدانخوستہ کہیں نیند نہ بھول جائے تو رات کو ۳ سے ۴ بجے سونا

میں حامی ہوں کے عورت کو آزاد کرو کہ وہ اپنی محنت کرے نہ کہ مفت خوری۔


میرا پیسہ میری مرضی
میری محنت میرا پھل

نہیں تو چل محنت کر یا نکل
 

Back
Top