مفتی نعیم کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے

IM SHAH

Senator (1k+ posts)
کتنے دکھ کی بات ہے ..بندہ ساری زندگی پیسہ پیسہ جمع کرتا ہے لیکن
اسے خرچ کرنے کا موقع نہیں ملتا کہ الله کو پیارا ہو جاتا ہے…
بعد میں کتے بلے کھاتے ہیں...شائد یہی قدرت کا نظام ہے ...کتوں بلوں نے بھی
تو کہیں سے کھانا ہوتا ہے….اب اس میں کیا
MA SHA ALLAH WELL SAID..........
 
IM SHAH

Senator (1k+ posts)
ALL THOSE MOLVIS WHO COME ON TV CHANNELS ARE LIKE THAT... ..........THE REAL ULMA E HAQ ARE THE ONE WHO ARE TEACHING QURAN AND HADIS IN ISLAMIC SCHOOLS.... THEY ARE THE REAL SCHOLARS....
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
مفتی نعیم کا اپنا تو کوئی ذریعہ روزگار تھا نہیں، یہ مدرسے کو ملنے والے چندے اپنے اکاؤنٹ میں ڈالتا رہا۔ یہ پانچ کروڑ روپے تو صرف کیش ہے، اس نے جو پلاٹ، مکان، دوکانیں وغیرہ خرید رکھی ہوں گی، ذرا وہ بھی تو سامنے لائی جائیں۔۔ یہ مسجدیں اور مدرسے ان مولویوں کی دوکانیں ہیں، ان کے ذریعے ان کا دھندا چلتا ہے۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
جو بندہ مرگیا وہ اپنے اوپر لگے کسی بھی ہوئیے الزام کا جواب نہیں دے سکتا ۔یا تو زندگی میں مفتی صاحب پر کوئی ایسا الزام ثابت ہو جاتا تو اس پر بات کرنی بنتی ہے مگر اب عہ اللہ کو پیارے ہوگئے اور اب ہمارا ان پر بات کرنا نہیں بنتا اللہ پر چھوڑ دیں سارا معاملہ
 
کیوں چھوڑ دیں بھئی اللہ پر۔؟ یہ مولوی کسی کا معاملہ چھوڑتے ہیں اللہ پر؟ یہ تو اسی دنیا میں حساب کتاب لیتے ہیں، لوگوں کے اعمال نامے چیک کرتے ہیں، لوگوں کے ایمان پر فتوے دیتے ہیں۔ اس مولوی کے کالے کرتوتوں کی تشہیر پورے سوشل میڈیا پر ہونی چاہئے تاکہ لوگوں کو پتا چلے کہ مسجدوں اور مدرسوں کو دیئے جانے والے چندے کیسے مولوی کے پاپی پیٹ میں جاتے ہیں۔۔
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
مفتی نعیم کا اپنا تو کوئی ذریعہ روزگار تھا نہیں، یہ مدرسے کو ملنے والے چندے اپنے اکاؤنٹ میں ڈالتا رہا۔ یہ پانچ کروڑ روپے تو صرف کیش ہے، اس نے جو پلاٹ، مکان، دوکانیں وغیرہ خرید رکھی ہوں گی، ذرا وہ بھی تو سامنے لائی جائیں۔۔ یہ مسجدیں اور مدرسے ان مولویوں کی دوکانیں ہیں، ان کے ذریعے ان کا دھندا چلتا ہے۔

اسلام بیچ کے جائدادیں بناتے ہیں

ُ
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
بھائی جان
ذرا ٹوٹل امائنٹ پر نظر کرم فرمائیں
پانچ کڑوڑ سے اوپر ہے

اور یہ ابھی منقولہ جائیداد کی کہانی ہے، غیر منقولہ کتنی ہے اس متعلق تفصیلات آنا ابھی باقی ہیں

I don't want to defend the molvi but according to my maths, the amount is less than 14M.

Please enlighten me how is that more than 50M?

Thanks
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
I don't want to defend the molvi but according to my maths, the amount is less than 14M.

Please enlighten me how is that more than 50M?

Thanks

change your math teacher...

Total is at the end...

NeMXQQ8.jpg
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اب بتاوء کیا کیا جائے
[/QUOTE]
کچھ بھی نہیں؟...کرنا کوئی ضروری ہے کیا؟
ابھی بنا کچھ کئے تمہارا کام چل رہا ہے ناں ؟ تو بس
یہی ٹھیک ہے...اب اس میں کیا ...
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
دین ک
لگتا ہے ہلدی رام نئی آئی ڈی کے ساتھ آیا ہے
دین اور مسلمانوں کا بغض چین نہیں لینے دیتا۔
کچھ لوگوں کی منافقت چھپائے نہیں چھپتی ،یہ وہی لوگ ہیں جو دینی مدارس کی آزادی سلب کرنے کے لئے دن رات قومی دھارے میں لانے کا نعرہ لگاتے ہیں، اور اگر کسی مولوی کے پاس دو چار کڑوڑ نکل آئیں، تو انہیں مڑوڑ اٹھنے شروع ہو جاتے ہیں۔
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کا مال خدا کی راہ میں لگتا ہے، خصوصا ایسے وقت میں جب مدارس اور اہل مدارس کی کردار کشی کی مہم زوروں پر ہے، اپنے مال کو دین کی ترویج اوراسلام کے قلعے(دینی مدارس) پر خرچ کرنے والے قابل رشک لوگ ہیں۔