مفتی منیب نے جھوٹ کیوں بولا؟

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
I would like to ask why are we hell bent on going with science? how many countries in the world are going with this science? also why is fawad chaudhry allergic to Ullama? tomorrow he will start opposing doctors and engineers as well. he is opposing Ullama as this is easy and people having little understanding just play along. now if Imran Khan kicks him out of the party I am sure there will be very few who would give a rat's @ss to what this moron says
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Brother its not about which firqa he is from we have to see whether he is right or wrong as per our deen
I am not from the same school of thought as Mufti Muneeb but what he says is absolutely correct as per shariat. I do have some connection with scholars and get to ask questions hence I do not shoot from the hip.
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
مفتی منیب نے آج ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ اگر چاند موجود بھی ہو مگر دکھای نہ دے تب بھی عید کا اعلان نہیں کیا جاسکتا دوسرے لفظوں میں چاند بے شک نکلا کرے عید اسی وقت ہوگی جب ملا کو دکھای دے گا۔ اس تناظر میں تو فواد چودھری ہی سچا لگ رہا ہے کیونکہ مولوی منیب چاند کے ہونے سے تو انکار نہیں کررہا بلکہ اپنی ہٹ دھرمی کی بنا پر مجبور ہے کہ اس تنازعے کو ہوا دیتا رہے۔ یہ صرف اور صرف جہالت ہے۔
دور نبوی میں تو وہ سسٹم ہی نہیں تھا جس سے معلوم ہوجاتا کہ چاند کی پیدائش ہوچکی ہے یا نہیں نیز چاند کی عمر اتنے گھنٹے ہوچکی ہے کہ موسم صاف ہو تو دکھای دے جاے۔ لہذا وہ مہینہ انتیس کی بجاے تیس کا کرلیتے تھے۔ اس سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ یہ اتنا جذباتی مسئلہ نہیں تھا اور بہت ہی کھلے دل سے اس کو ڈیل کیا جاتا تھا۔ اگر کوی گواہی نہیں ملتی یا بادل ہیں تو کوی بڑی بات نہیں تھی ایکدن بڑھا لیا جاتا تھا اور کوی اعتراض بھی نہیںکرتا تھا
سوال یہ ہے کہ دور نبوی میں اگر یہ مسئلہ کبھی بھی ایک بڑا مسئلہ نہیں رہا تو اب مذہبی علما اس کو کیوں اتنا بڑا کرکے دکھا رہے ہیں حالانکہ تمام جدید ترین سہولیات بھی میسر ہیں؟
جب سائنس کہہ رہی ہے کہ چاند اپنے تمام شرعی تقاضوں کے ساتھ موجود ہے۔ یعنی اتنی عمر میں موجود ہے کہ انسانی آنکھ سے اسے دیکھا جا سکتا ہے تو مفتی منیب کیوں اسے اپنی عزت کا مسئلہ بنا رہا ہے۔ کیا وقت نہیں آگیا کہ ریاست پاکستان کو ملا مافیا سے ہمیشہ کیلئے نجات دلوای جاے ؟ وہ ملا مافیا جس نے پاکستان کو دیا تو ایک تنکا بھی نہیں بس کھایا ہی کھایا ہے؟ ملا مافیا سے نجات دلوانے کے بعد تباہ و برباد معاشرہ کی تعمیر نو کی جاے، رواداری، محبت اور اخوت پھیلای جاے اور تمام پاکستانیوں کے بیچ کھودی گئی مذہبی خندقیں پاٹ دی جائیں؟
ایسا اس وقت تک ممکن نہیں جب تک کہ ملا مافیا پاکستان پر حاوی ہے، یہ مافیا اس وقت فوج اور سول اداروں سمیت تمام شعبوں کو یرغمال بنا چکی ہے۔ سیاستدان تو بے چارے ان کے ہاتھوں کھلونا بنے ہوے ہیں اسی طرح کی ایک مثال موجودہ حکومت کی ایک کٹھ پتلی علی محمد خان ہے جس نے گزشتہ دنوں ملا مافیا کے کہنے پر ایک مذہبی کارڈ کھیلا وہ علیحدہ بات کہ اس سے حکومت پر ہونے والی تنقید میں کوی کمی واقع نہیں ہوی۔ حکومتوں سے اسطرح کے کام کروانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ دیکھو ہم سے پنگا مت لینا ورنہ مذہبی اشوز کی کمی نہیں ہے کسی ایک پر بھی حکومت کو چلتا کروا دیں گے اور آجکل تو ختم نبوت کا اشو ملا ہوا ہے جس پر کوی حکومت چوں چرا نہیں کرسکتی ۔ ملا مافیا اپنے طاقتور ہونے اور مذہبی ہونے کا تاثر تو دیتی رہتی ہے مگر اصل مذہبی تاثر دکھای تب دے گا جب معاشرتی ویلیوز ہر فرد میں اور ہر کاروبار زندگی میں دکھای دینے لگیں گی۔ کوی فراڈ اور بددیانتی نہیں کرے گا ، ملاوٹ زدہ دودھ، خوراک حتی کہ ادویات بننی بند ہوجائیں گی اور حکومت ایسے لوگوں کے ہاتھ میں ہوگی جو قائد اعظم جیسے خالص تھے
Agar aapkay Iman aur aitqaad wa aitmad may ye shamil hai ke, dunya may aik patta bhi Allah ki Marzi ke baghair nahi hil sakta, aur agar aap nay Quran may ye parha hua hai ke Allah farma rahay hain ye Aasman, Zameen, Pahar, Sumander, raigistan, jungle sub Insaan kay musakhar karnay keliyee banaye gaye hain, to yaqeen rakhain ke Science bhi ALLAH ke taraf say Insaan keliyee aik naimat hai, usay sahi istemal kia jana chahiyee aur bani nau e Insaan faiday puhanchana chahiye. Dunya uska fayeda lay, aur Musalman janta bujhtay Musalman ko peechay rakhna chahay....meray khiyal may ye Gunnah hai.
 
Daanish

Politcal Worker (100+ posts)
bohat say giroh aisay hain keh haddi milti rahay tu chup warna bhonkna shru ker deitay hain....yeh MULLAS jahannam k kuttay hain.
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)

Mazhabi peshwayat ne humesha tareekh mein haamaan ka role ada kiya he. Musalmano mein jab malookiyat ka daur chal parha to uss elite ko bhi firouano ki tarha haamaan aur qaroon ki zurorat pesh ai.
Ye molviat or papaiyat issi tabqe ki deyn hein. Inka relevant hona aik backward muwashre ki nishani hoti he. State ko islam ki thekedari apne paas rakhni chahye. Kionke Islamic state of Pakistan he. Phir mullaiyat ki zurorat nahi.
Sab masjid or madrasse state ke under. Koi private enterprize nahi.
Mehkma auqaaf ko khatam kar ke zimedarian Pakistan meteorologic institute ke paas honi chahye.
Turkey ki tarha masjido mein namaz parhane kelie imam sarkari mulazim houn aur apne hi mulk ki islamic studies ki degree ho.
Kisi aur mulk ki islami degree se Pakistan mein license na mile.
Kionke aise firqawaryat phelti he. Yaksaan islami nisaab ki degree ho sab mazhabi mualzim molvio ki.
 
Last edited:

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
The same class of Molvis should say their daily prayers after seeing the setting of the sun EVERY single day! Why do they use clocks and watches for that??
Gol Mal gol mal!!
 
jamilarif

Voter (50+ posts)
عمران خان یا پی ٹی آئی کی کیا مجبوری ہے اسی جاہل مولوی منیب کو چیئرمین بنائے رکھنا کیا اس کا بھی اسی ڈرامہ باز سے تعلق ہے جس ڈرامہ باز کی جہالت اور بلیک میلنگ سے عمران خان نا بزدار جیسے گدھے کو بدل سکتا ہے نا ہی اس مولوی نما منیب کو ؟
koi hata kay tu dekhaye ek aur Qadri paida hu jaye ga Imran Khan ko marnay kay liye ... Deen ky naam par yeah qoum hamesh say befaqoof bante rehe hai aur bante rehay ge.
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
some time ago there was a very detail article about how the ruet halal committee go through tiring processes to bring moon sighting news i will try to bring that article
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹ تب ہوتا جب چاند نظر آ گیا ہوتا اور کہا جاتا چاند نظر نہیں آیا
جھوٹ یہ ہوتا ہے کہ چاند کے ہونے سے انکار بھی نہ کرے مگر ہونے کا اقرار بھی نہ کیا جاے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
bhai saab pehlay tauri see deen ko study ker leen pher comment kerna mufti muneed sab is not against the use of technology but jab be technology islam say contradict keray ge tu we have to follow Islam

kal ko app bolo gey aik robot Imam ban ker Namaz ke Jammat kerwaye tu assa tu nai ho sakt na
سائنس کبھی بھی اسلام سے کنٹراڈکٹ نہیں کرتی یہ ملا لوگ ہیں جو اپنی جاہلانہ فرسودہ سوچ کو اسلام سمجھ کر سائنس سے ٹکرانے کی کوشش میں پوری دنیا میں ذلیل ہورہے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
bhai saab pehlay tauri see deen ko study ker leen pher comment kerna mufti muneed sab is not against the use of technology but jab be technology islam say contradict keray ge tu we have to follow Islam

kal ko app bolo gey aik robot Imam ban ker Namaz ke Jammat kerwaye tu assa tu nai ho sakt na
آپ سے درخواست ہے کہ دوسروں کو مشورہ دینے سے پہلے تھوڑا سا نہیں کافی حد تک دین کو سٹڈی کریں کیونکہ تھوڑی تھوڑی سٹڈی نے ہی یہ حال کردیا ہے کہ آج تک ہم قرآن اور سائینس میں کمبینیشن نہیں ڈھونڈھ پاے، سائینس تو سہولیا ت دیتی ہے بلکہ اسلام کو بہت فائدہ سائینس نے دیا ہے آج جدید سہولیات کی بدولت قرآن کے تراجم نیٹ پر موجود ہیں۔ چاہے آپ کسی جنگل یا پہاڑ پر بھی موجود ہو تو نماز وقت پر ادا کرسکتے ہو ، تلاوت سن سکتے ہو،اسی طرح چاند کو دیکھنے کیلئے صاف موسم کی ضرورت نہیں کیونکہ موسم یا بادل پر تو کسی کا اختیار نہیں، بس سائینسی طریقے سے چاند کی رویت کرلو آج رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت ہی نہیں بلکہ محکمہ موسمیات نارمل انداز میں عید کا اعلان کردیا کرے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
I am not from the same school of thought as Mufti Muneeb but what he says is absolutely correct as per shariat. I do have some connection with scholars and get to ask questions hence I do not shoot from the hip.
ہمیں تمہارے سکول آف تھاٹ کا مکمل پتا ہے ، مفتی منیب نے جو بھی کہا ہے جھوٹ اور منافقت ہے، صرف جدید علوم سے اختلاف کی غرض سے پوری قوم کو چونا لگانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، یہ وہی مولوی طبقہ ہے جو کہتا تھا لاوڈاسپیکر میں شیطان بولتا ہے اور یہ واحد بات ہے جو ان کی اپنی ذات پر پوری اتری باقی وزارت سائینس کے مطابق ہی عید منای جاے گی تم مفتی کے ساتھ جاکر عید منالینا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
The same class of Molvis should say their daily prayers after seeing the setting of the sun EVERY single day! Why do they use clocks and watches for that??
Gol Mal gol mal!!
بہت خوب
کراچی میں تو ویسے ہی سورج کی ڈائریکشن کا پتا نہیں چلتا کافی اونچی بلڈنگیں ہیں خیر مولوی سب سے پہلے کسی سے سورج نکلنے کی سمت معلوم کیا کرے پھر دھوپ میں کھڑا ہوکر مشرق کی جانب منہ کرکے اپنا سایہ دیکھ کر وقت کا اندازہ لگایا کرے کہ عصر ہوی یا ظہر
?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Agar aapkay Iman aur aitqaad wa aitmad may ye shamil hai ke, dunya may aik patta bhi Allah ki Marzi ke baghair nahi hil sakta, aur agar aap nay Quran may ye parha hua hai ke Allah farma rahay hain ye Aasman, Zameen, Pahar, Sumander, raigistan, jungle sub Insaan kay musakhar karnay keliyee banaye gaye hain, to yaqeen rakhain ke Science bhi ALLAH ke taraf say Insaan keliyee aik naimat hai, usay sahi istemal kia jana chahiyee aur bani nau e Insaan faiday puhanchana chahiye. Dunya uska fayeda lay, aur Musalman janta bujhtay Musalman ko peechay rakhna chahay....meray khiyal may ye Gunnah hai.
بھای میں تو یہ مانتا ہوں کہ سائنس تو انسانیت کی خدمت کیلئے ہے، اگر کوی مسلمان ہے تو صرف ایک موبائل فون پر ہی اسکی ہر دینی ضرورت پوری ہوجاے گی، نماز کے اوقات، قرآن کریم پڑھنا یا سننا ، عیدوں کا تعین، اسلامی ویبسائیٹس اور دنیاوی سٹڈی سب کچھ دین کی خدمت کیلئے ہے حتی کہ الارم لگا کر نماز کیلئے اٹھنا بھی سائنیس کی ایک دینی خدمت ہے، جانے کیوں جاہل لوگ اس کی مخالفت کرتے ہیں شائد انکے دھندے بند ہوتے ہیں اس لئے؟