مفتاح اسماعیل کے کہنے کا مطلب ہے کہ قوم کا ضمیر مرچکااوریہ بے حس ہوچکی ہے

Dr Adam

President (40k+ posts)

مفتاح اسماعیل کے کہنے کا مطلب ہے کہ قوم کا ضمیر مرچکااوریہ بے حس ہوچکی ہے​



ٹھیک کہہ رہا ہے
 

jigrot

Minister (2k+ posts)

مفتاح اسماعیل کے کہنے کا مطلب ہے کہ قوم کا ضمیر مرچکااوریہ بے حس ہوچکی ہے​



ٹھیک کہہ رہا ہے
قوم مست ہے غریبی اور مہنگائی کا نعرہ تو سیاسی نعرہ ہے۔ پٹرول چار سو کو لیٹر بھی کردو تو یہ خریدیں گے۔ ٹیکس دیتے نہیں ہیں اور مال گھروں میں دبا کر رکھا ہے
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
عوام نے بہت ہمت دکھائی ہے اس امپورٹڈ حکومت نے پولیس کی مدد سے مظاہرے کو کرش کیا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
عوام نے بہت ہمت دکھائی ہے اس امپورٹڈ حکومت نے پولیس کی مدد سے مظاہرے کو کرش کیا
باجوے کی نتھ فورس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے یہ وہ ہیجڑا فورس ہے جو دشمن سامنے ہو تو تشریف ننگی کرکے دشمن کے سامنے لیٹ جاتے ہیں ہتھیار پھینک کر سرنڈر کر جاتے ہیں مگر جب نہتی عوام عورتیں بچے اور فیمیلز سامنے ہوں تو یہ سرنڈر ہیجڑا فورس والے ہچاس پچاس ہزار زہریلی گیس کے شیل پھینک کر ہیجڑے سے مرد نظر آنے کی ناکام کوشش کرتے ہی۔
ٹرانس جینڈر فورس نہتی فیملیز پر حملہ کرنے والے نامرد ہیجڑے اور کھسرے
 

Back
Top