Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جب مینڈیٹ کی اخلاقی ساکھ پر سوالیہ نشان پر اٹھ رہے ہوں, پھر آپ ملک کے لیے ضروری مشکل فیصلے نہیں لے سکتے اور اس کا اثر حکومتی کارکردگی پر بھی پڑتا ہے. مریم نواز کی بطورِ وزیر اعلی کارکردگی پر سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی رائے
https://twitter.com/x/status/1799534952570093639
بڑے بھیا نے پورے خاندان کو اپنی فضول خرچیوں سے مقروض کر دیا لیکن جب موقع ملتا ہے مظلوم بن جاتے ہیں اور اپنے غلط کاموں کو کارنامے بنا کر پیش کرتے ہیں۔عدنان عادل
https://twitter.com/x/status/1799515834563330352
https://twitter.com/x/status/1799534952570093639
https://twitter.com/x/status/1799515834563330352
Last edited by a moderator: