آج دل اداس ہے .
اس لیے کہ تمام مفاد پرست ،لٹیرے اور ڈاکو فطرت لیڈر ،جمہوریت کے نام پر ایک ہو گئے .
ان کرپٹ لوگوں کے لیے یہ سسٹم ایک آب حیات ہے .یہ صرف اسی سسٹم میں زندہ رہ سکتے ہیں .
اب ان کی زندگی اور موت کا معاملہ ہے .
آج ٹی وی پر نورا بیٹھا تھا ،
دائیں جانب خورشید شاہ اور دوسری طرف مولانا ڈیزل ،
دونوں جانب سب اچکے ،جو سالوں سے اس ملک کی دولت لوٹ رھے ہیں .
دوسری جانب ،اکیلا عمران خان ،
اپنے دوستوں کا ڈسا ہوا ،عمران خان ،تنہا کھڑا ،قوم کی جنگ لڑ رہا ہے .
ہاشمی،جس کو عمران نے بڑی عزت دی ،
وہ اپنی دماغی حالت کی وجہ سے یہ چمک دیکھ کر ،پاگل ہو گیا ہے .
اے الله مارے لیڈر ،عمران خان ،کی مدد کرنا اور تو ہی مدد گار ہے .امین