مغوی

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
ایک صبح میں بیدار ہوا تو خدا غائب تھا
یہ بے حد تشویش کی بات تھی
مجھے اس کی تلاش میں نکلنا پڑا
بستی میں اس کا نشان نہیں ملا
میں نے ایک کھوجی سے رابطہ کیا
اس نے کُھرا دیکھ کر بتایا
خدا کو بردہ فروشوں نے اغوا کرلیا ہے
میں نے پولیس سے رابطہ کیا
تھانے دار نے خدا کی رپورٹ درج کرنے سے انکار کردیا
میں عدالت میں پیش ہوا
قاضی نے خدا کا مقدمہ سننے سے انکار کردیا
میں نے دربار میں حاضری دی
حاکم نے خدا کا ذکر سننے سے انکار کردیا
چل چل کر میں راستہ بھول گیا
بھٹکتے بھٹکتے ایک بیگار کیمپ جاپہنچا
وہاں رنگ برنگی ٹوپیوں والے اغواکاروں کی محفل جمی تھی
خدا بھی موجود تھا
اس کے پیروں میں بیڑیاں پڑی تھیں
لیکن ہاتھ کھلے ہوئے تھے
جن سے وہ
اغواکاروں کے مطالبے پر
جنت کے باغوں اور جہنم کے تندوروں کے مالکانہ حقوق کی فائلوں پر
بے تکان دستخط کیے جارہا تھا
source
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بے دین یاد کرتا ہے لبرل حکومت کو نام خدا کا لے کر
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
مغوی

29-03-2016 مبشر علی زیدی 2,741


mubashir-zaidi.jpg


ایک صبح میں بیدار ہوا تو خدا غائب تھایہ بے حد تشویش کی بات تھیمجھے اس کی تلاش میں نکلنا پڑابستی میں اس کا نشان نہیں ملامیں نے ایک کھوجی سے رابطہ کیااس نے کُھرا دیکھ کر بتایاخدا کو بردہ فروشوں نے اغوا کرلیا ہےمیں نے پولیس سے رابطہ کیاتھانے دار نے خدا کی رپورٹ درج کرنے سے انکار کردیامیں عدالت میں پیش ہواقاضی نے خدا کا مقدمہ سننے سے انکار کردیامیں نے دربار میں حاضری دیحاکم نے خدا کا ذکر سننے سے انکار کردیاچل چل کر میں راستہ بھول گیابھٹکتے بھٹکتے ایک بیگار کیمپ جاپہنچاوہاں رنگ برنگی ٹوپیوں والے اغواکاروں کی محفل جمی تھیخدا بھی موجود تھااس کے پیروں میں بیڑیاں پڑی تھیںلیکن ہاتھ کھلے ہوئے تھےجن سے وہاغواکاروں کے مطالبے پرجنت کے باغوں اور جہنم کے تندوروں کے مالکانہ حقوق کی فائلوں پربے تکان دستخط کیے جارہا تھا