Wadaich
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited by a moderator:
نظام حکومت سے کوئی فرق نہی پڑتا ، اس کو چلانے والے ہاتھوں سے فرق پڑتا ہے
حضرت امیر معاویہ کے زمانے میں بھی نظام وہی تھا ، اسلام ، لیکن ہاتھ بدل گیا
پھر تھوڑے عرصے بعد حضرت عمر بن ابدالعزیز آئے تو حالات پھر بہتر ہو گئے
نظام تو بے جان چیز ہے ، لیکن اس کو چلانے والے ہاتھ جان دار ہوتے ہیں اور وہی اصل طاقت ہوتے ہیں
پاکستان میں جمہوری نظام کو چلانے لیے ٢٠کروڑ مضبوط ہاتھ چاہیے ہیں
صرف دو ہاتھ چاہیے ، وہ بھی ایک بندے کے
ورایچ صاحب یہ ہم نے دیکھا ہے
آپ کو کیسے تفصیل بتاؤں
لکھ کر مشکل ہے
اور ان دو ہاتھوں کو منظر عام پر لانے کے لیے ٤٠ کروڑ ہاتھ چاہییں
نظام سے فرق پڑتا ہے
مغربی جمہوریت لامحالہ مادر پدر آزادی کی طرف لے کر جائے گی، سود اور جوئے معیشت کے اہم ستون ہوں گے حلال حرام کا فرق ختم ہو جائے گا
اسلامی جمہوریت معیشت اور معاشرت میں حلال و حرام کے فرق کو قائم رکھے گی
My Bullsh1t detector is off the scale....
![]()
لوگ سمجھتے ہیں یا سمجھتے ہوئے بھی ناسمجھ بنتے ہیں کے جمہوریت صرف انصاف کیسے ڈلیور ہونا ہے ، معیشت کیسے ڈلیور ہونی ہے ، حکمرانی کیسے ٹرانسفر ہونی ہے کا نام نے. بہت ہی سمجھدار لوگ ہیںوہ نظام نہی ہے
نظام کا مطلب سسٹم ہے
کہ انصاف کیسے ڈلیور ہونا ہے ، معیشت کیسے ڈلیور ہونی ہے ، حکمرانی کیسے ٹرانسفر ہونی ہے
اسلام میں بہت چیزیں اخلاقی ہیں ، ان کا نظام سے تعلق نہی ہے
لیکن لوگ ان دو چیزوں کو کنفیوز کرتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|