ان ملکوں میں بھی ہمارے کچھ بھائی سود کو حلال کرنے پر تلے ہوے ہیں.کبھی کہتے ہیں کہ بزنس کہ لتے جائز نہیں ذاتی ضروریات کے لیے جائز ہے پھر وہ قادری صاب کے فتوے دکھاتے ہیں پر سوال یہ ہے کہ کیا قادری صاب آپ کی قبر میں آپ کے ساتھ ہونگے .بوہت نازک معاملہ ہے ہم سب پردیسیوں کا .الله اپنا رحم فرماے امن