ہائبرڈ سسٹم کے چیدہ چیدہ نتائج: عوام کا ووٹ پر سے اعتبار ختم، عدلیہ کا آزاد کردار ختم، اخلاقی و جمہوری اقدار ختم، میڈیا اور عوام کی زبان بندی اور آزادی اظہار ختم۔ معیشت، عدالت، سیاست — درہم برہم!
https://twitter.com/x/status/1941491013517967807 گزشتہ تین سال کے دوران ناقص حکومتی پالیسیز کی وجہ سے لاکھوں پاکستانی اپنے سرمایہ سمیت ملک چھوڑ چکے ہیں۔ نوجوانوں کے لیے ملک میں روزگار کے مواقع نہ ہونے کے برابر ہیں، کسان ہوں یا تاجر، پہلے ہی نااہل مسلط ٹولے سے تنگ آ چکے ہیں۔ بجلی، گیس اور پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے عام آدمی کی دو وقت کی روٹی مشکل کر دی ہے۔ اب حکومت کی جانب سے بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس لگانا، معاشی تباہی میں رہی سہی کسر پوری کر دے گا۔
https://twitter.com/x/status/1941412725730476033

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ch9fjqqt/Moonis-Elahi.jpg
Last edited: