معصوم چڑیا نہیں بلکہ بیکار کوا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
pbstscgc_amitabh-bachchan-twitter-account-hacked_625x300_11_June_19.jpg

میں نے دو تین دن پہلے ایک تھریڈ میں خان صاحب کو معصوم چڑیا سے تشبیہ دی تھی جو وقت بے وقت ٹویٹ ٹویٹ کرنے لگتی ہے - اور ان ٹویٹوں سے جو مسلے پیدا ہوتے ہیں ان کو دھونے کے لئے کافی سارا پانی بہانہ پڑتا ہے - ذکر اس سبکی کا تھا جو پاک فوج کو اٹھانی پڑی جب موصوف نے دفاعی بجٹ میں کمی پر تعاریفی ٹویٹ دے ماری --- اس بیکار سے ایک جملے نے پاک فوج کو سخت مصیبت میں ڈالا- نہ صرف آی یس پی آر - بلکہ جنرل باجوہ تک کو ہندوستان کو ببکیاں مارنی پڑیں

آج پتا چلا کہ وہ معصوم چڑیا کی بلا ضرورت ٹویٹ ٹویٹ نہیں تھی - بلکہ بے کار کوے کی کائیں کائیں تھی ---- کیوں کہ فوج کے بجٹ میں کوئی کمی نہیں ہوئی بلکہ بجٹ بڑھا ہے --- جس کی موجودہ حالات میں شدید ضرورت تھی

Last edited by a moderator:

Arshad50

Senator (1k+ posts)

? ? ? ? qasoor tera nahi kiun ke tum to bilawal khusrey ko bi abba kehna laga halan ke wo to khusra hey ???? agar khan kawa hey to phir ap ki bulbul jail me chali gahi yani penjrey me hey wese bilawal sahiba Qalandaro ko nachwana thaa kia ho gia bilawal ko
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
راجہ جی، ہم پر ایسی کیا مصیبت آئی ہے کہ ہم پٹوار خانے کی جھوٹی کاں کاں کاں پر یقین کرنا شروع کر دیں ؟ پھر تو اسپر بھی یقین کرنا ہو گا کہ نانی مریم کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے اور انکے پیو پر کرپشن کا ایک روپیہ بھی ثابت نہیں بس جیل کی صفائی کیلئے بیچارے کو اندر کیا ہوا ہے۔
نہ جی نہ رہن دیو تسی
کوا طوطا مینا چڑیا کی کہانیاں چھوڑ دو
فوج کے بجٹ میں اس سال کوئی اضافہ نہیں ہوا ہےاور جو بونگا اضافہ آپ کے نانی میڈیا سیل نے پروپیگینڈا شروع کیا ہوا ہے وہ روپے کی قدر کم ہونے کی وجہ سے ہے تاکہ دفاعی بجٹ پچھلے سال کی سطح پر رہے

https://twitter.com/x/status/1136003059476324353
https://twitter.com/x/status/1136221749752795136
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
چوتیا چمگادڑ کی ٹاں ٹاں۔۔ اپنے پٹوارستان کے شہزادے کی فکر کرو۔۔ اب تک تو اُس کی نتھ بھی اُتر گئی ہو گی۔۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ٹویٹ ابھی کچھ ہی دن پہلے کی ہے -- کیسے ہو سکتا ہے کہ کوئی ہوش مند انسان اس ترہ کی بات کرے جس کا کوئی وجود ہی نہ ہو

Not your fault. Its your political genes.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
pbstscgc_amitabh-bachchan-twitter-account-hacked_625x300_11_June_19.jpg

میں نے دو تین دن پہلے ایک تھریڈ میں خان صاحب کو معصوم چڑیا سے تشبیہ دی تھی جو وقت بے وقت ٹویٹ ٹویٹ کرنے لگتی ہے - اور ان ٹویٹوں سے جو مسلے پیدا ہوتے ہیں ان کو دھونے کے لئے کافی سارا پانی بہانہ پڑتا ہے - ذکر اس سبکی کا تھا جو پاک فوج کو اٹھانی پڑی جب موصوف نے دفاعی بجٹ میں کمی پر تعاریفی ٹویٹ دے ماری --- اس بیکار سے ایک جملے نے پاک فوج کو سخت مصیبت میں ڈالا- نہ صرف آی یس پی آر - بلکہ جنرل باجوہ تک کو ہندوستان کو ببکیاں مارنی پڑیں

آج پتا چلا کہ وہ معصوم چڑیا کی بلا ضرورت ٹویٹ ٹویٹ نہیں تھی - بلکہ بے کار کوے کی کائیں کائیں تھی ---- کیوں کہ فوج کے بجٹ میں کوئی کمی نہیں ہوئی بلکہ بجٹ بڑھا ہے --- جس کی موجودہ حالات میں شدید ضرورت تھی

راجہ جی، ہم پر ایسی کیا مصیبت آئی ہے کہ ہم پٹوار خانے کی جھوٹی کاں کاں کاں پر یقین کرنا شروع کر دیں ؟ پھر تو اسپر بھی یقین کرنا ہو گا کہ نانی مریم کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے اور انکے پیو پر کرپشن کا ایک روپیہ بھی ثابت نہیں بس جیل کی صفائی کیلئے بیچارے کو اندر کیا ہوا ہے۔
نہ جی نہ رہن دیو تسی
کوا طوطا مینا چڑیا کی کہانیاں چھوڑ دو
فوج کے بجٹ میں اس سال کوئی اضافہ نہیں ہوا ہےاور جو بونگا اضافہ آپ کے نانی میڈیا سیل نے پروپیگینڈا شروع کیا ہوا ہے وہ روپے کی قدر کم ہونے کی وجہ سے ہے تاکہ دفاعی بجٹ پچھلے سال کی سطح پر رہے

https://twitter.com/x/status/1136003059476324353
https://twitter.com/x/status/1136221749752795136

!!جناب راجہ سرکار آج ذرا تُواڈے سے اردو میں گَل بات ہو جائے

جناب! یہ فدوی نوٹ کر رہا ہے کہ رمضان کے بعد سے عالی جناب کی
طبیعت شریف اور انگ انگ میں خاکی رنگ سے کچھ انجانا سا پیار بڑھتا محسوس
کیا جا رہا ہے حالانکہ پٹوار خانے کے منشور کا سب سے پہلا نقطہ اور
سبق ہی خاکی رنگ سے شدید نفرت کا ہے . اگر آنجناب کی طبیعت پر
گراں نہ گزرے تو اس تبدیلی پر پہلے ایک شعر حاضر کروں گا اور پھر حضور
اقدس کی خدمت میں وضو کرنے کے بعد سر ڈھانپ کر، تکبیر پڑھ کر، نماز
کی طرح ہاتھ باندھ کر اور نہایت ہی با ادب ہو کر ایک بہت معصومانہ سوال
.کرنے کی گستاخی کروں گا جسکے لئے فدوی ایڈوانس میں ہی معافی کا طلبگار ہے
عالی جناب کے اوپر تلے دو تھریڈز پر مُلک کے پچھلے تین دن میں کرپشن سے جُڑے
وقوع پذیر ہونے والے انہونے واقعات ردّی کی ٹوکری کی نذر کرنے کے تناظر میں اپنا
تبصرہ اِس ایک شعر کے ذریعے گوش گزار کرنے کی جسارت کروں گا
ع

تو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا
مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے

میرا سوال یہ ہے کہ

آصف زرداری اور حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ اور کرپشن کے تصدیق شدہ ، نا قابل تردید
دستاویزی ثبوت پکڑے جانے کے بعد دونوں کی گرفتاری پر آپ کیا کہتے ہیں کہ
ان دونوں نے بے تحاشا مالی کرپشن کی ہے کہ نہیں ؟؟؟؟؟

مجھے آپ جناب کا جواب صرف ایک لفظ میں چاہیئے

ہاں یا نہیں ؟؟؟
 
ڈاکٹر سیب۔۔ کس بے غیرت سے جواب مانگ رہے ہو۔۔ یہ وہ بے غیرت قوم ہے جو کہتی ہے ۔۔ کھاتا ہے پر لگاتا بھی تو ہے۔۔ اِس جملے میں ہی کرپشن کا اقرار موجود ہے۔۔ کر لو گل۔۔
 
!راجہ اپنا جگر ہے . یار

راجہ دل سے اقرار کرتا ہے اور زبان سے تصدیق کرتا ہے کہ

"ہاں میں پٹواری ہوں"

لیکن انجنئیر ہونے کی وجہ سے تھوڑا مارجن بھی رکھتا ہے

"میرا پٹواری ہونا نوکری نہیں بلکہ کیفیت ہے"

? ....یہ ہے میرے جگر کا سارا فلسفہ حیات

?!ہن کر لؤ گل تُسی

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
pbstscgc_amitabh-bachchan-twitter-account-hacked_625x300_11_June_19.jpg

میں نے دو تین دن پہلے ایک تھریڈ میں خان صاحب کو معصوم چڑیا سے تشبیہ دی تھی جو وقت بے وقت ٹویٹ ٹویٹ کرنے لگتی ہے - اور ان ٹویٹوں سے جو مسلے پیدا ہوتے ہیں ان کو دھونے کے لئے کافی سارا پانی بہانہ پڑتا ہے - ذکر اس سبکی کا تھا جو پاک فوج کو اٹھانی پڑی جب موصوف نے دفاعی بجٹ میں کمی پر تعاریفی ٹویٹ دے ماری --- اس بیکار سے ایک جملے نے پاک فوج کو سخت مصیبت میں ڈالا- نہ صرف آی یس پی آر - بلکہ جنرل باجوہ تک کو ہندوستان کو ببکیاں مارنی پڑیں

آج پتا چلا کہ وہ معصوم چڑیا کی بلا ضرورت ٹویٹ ٹویٹ نہیں تھی - بلکہ بے کار کوے کی کائیں کائیں تھی ---- کیوں کہ فوج کے بجٹ میں کوئی کمی نہیں ہوئی بلکہ بجٹ بڑھا ہے --- جس کی موجودہ حالات میں شدید ضرورت تھی

اس بات کا ثبوت کہ موصوف کو کسی چیز کا کوئی ادراک نہیں ہوتا کہ کیا ہو رہا ہے

یہ ٹویٹ ابھی کچھ ہی دن پہلے کی ہے -- کیسے ہو سکتا ہے کہ کوئی ہوش مند انسان اس ترہ کی بات کرے جس کا کوئی وجود ہی نہ ہو

https://twitter.com/x/status/1135971466552512520

Yaar main to fikar mand horaha tha ke budget ke baad patwari bandar dance kyu nahi huwa. Lekin shukar hai akhir kaar post budget bandar dance ho hi gaya.

Raja, Free Country aur Bhai Amrood milke dholke thaap per bhangra kerte huway

giphy.gif
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
!!جناب راجہ سرکار آج ذرا تُواڈے سے اردو میں گَل بات ہو جائے

جناب! یہ فدوی نوٹ کر رہا ہے کہ رمضان کے بعد سے عالی جناب کی
طبیعت شریف اور انگ انگ میں خاکی رنگ سے کچھ انجانا سا پیار بڑھتا محسوس
کیا جا رہا ہے حالانکہ پٹوار خانے کے منشور کا سب سے پہلا نقطہ اور
سبق ہی خاکی رنگ سے شدید نفرت کا ہے . اگر آنجناب کی طبیعت پر
گراں نہ گزرے تو اس تبدیلی پر پہلے ایک شعر حاضر کروں گا اور پھر حضور
اقدس کی خدمت میں وضو کرنے کے بعد سر ڈھانپ کر، تکبیر پڑھ کر، نماز
کی طرح ہاتھ باندھ کر اور نہایت ہی با ادب ہو کر ایک بہت معصومانہ سوال
.کرنے کی گستاخی کروں گا جسکے لئے فدوی ایڈوانس میں ہی معافی کا طلبگار ہے
عالی جناب کے اوپر تلے دو تھریڈز پر مُلک کے پچھلے تین دن میں کرپشن سے جُڑے
وقوع پذیر ہونے والے انہونے واقعات ردّی کی ٹوکری کی نذر کرنے کے تناظر میں اپنا
تبصرہ اِس ایک شعر کے ذریعے گوش گزار کرنے کی جسارت کروں گا
ع

تو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا
مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے

میرا سوال یہ ہے کہ

آصف زرداری اور حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ اور کرپشن کے تصدیق شدہ ، نا قابل تردید
دستاویزی ثبوت پکڑے جانے کے بعد دونوں کی گرفتاری پر آپ کیا کہتے ہیں کہ
ان دونوں نے بے تحاشا مالی کرپشن کی ہے کہ نہیں ؟؟؟؟؟

مجھے آپ جناب کا جواب صرف ایک لفظ میں چاہیئے

ہاں یا نہیں ؟؟؟
راجہ جی، ہم پر ایسی کیا مصیبت آئی ہے کہ ہم پٹوار خانے کی جھوٹی کاں کاں کاں پر یقین کرنا شروع کر دیں ؟ پھر تو اسپر بھی یقین کرنا ہو گا کہ نانی مریم کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے اور انکے پیو پر کرپشن کا ایک روپیہ بھی ثابت نہیں بس جیل کی صفائی کیلئے بیچارے کو اندر کیا ہوا ہے۔
نہ جی نہ رہن دیو تسی
کوا طوطا مینا چڑیا کی کہانیاں چھوڑ دو
فوج کے بجٹ میں اس سال کوئی اضافہ نہیں ہوا ہےاور جو بونگا اضافہ آپ کے نانی میڈیا سیل نے پروپیگینڈا شروع کیا ہوا ہے وہ روپے کی قدر کم ہونے کی وجہ سے ہے تاکہ دفاعی بجٹ پچھلے سال کی سطح پر رہے

https://twitter.com/x/status/1136003059476324353
https://twitter.com/x/status/1136221749752795136

ڈاکٹر صاحب اردو میں ہی جواب دیتا ہوں - شاید پہلے بھی کہا تھا کہ میرے خلق خاکی ہونے پر پلیز شک نہ کریں - مجھے اسی طرح ایک ماں نے جنا ہے - پیار کیا ہے - ایک باپ نے حلال کھلا کر بڑا کیا اور پڑھایا جس طرح آپ کو اور شاہ جی کو کیا -- آگے اب میرے بال بچا بھی ہیں اور بھی بہن بھائی ہیں - اور الحمد لللہ کوئی مجھ سے ناراض نہیں - والدین بھی راضی ہی اس دنیا سے رخصت ہوے ہیں - میں کوئی مافوق الفطرت مخلوق نہیں -- لیکن آپ لوگ کچھ مختلف ضرور ہیں --- اپ نے عمران خان کی حمایت کو شاید اسلامی شعار اور عبادت کا درجہ دیا ہوا ہے - جو آپ لوگوں کو میرے کافر ہونے پر شاقی کرتا رہتا ہے --- اپ دونوں سے گزارش ہے اپنے رویے کو بدلیں اور مجھے صرف مختلف نظریے والا انسان ہی سمجھیں تو آپ کو بھی کچھ افاقہ ہو گا - میں اسی ذات پاک کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں - الله پتا نہیں میری دعائیں قبول کرے یا نہیں مگر آپ دونوں مجھے بہت سارے دوستوں کی طرح یاد رہتے ہو اور اس رمضان میں بھی یاد رہے ہو --- اب میں اس سے زیادہ اور کچھ ہیں کہوں گا - الله نے اپ کو سمجھا دیا کہ عمران خان اور اسلام دو الگ الگ چیزیں ہیں تو آپ کو میرا شکوہ سمجھ آ جاۓ گا - نہ سمجھایا تو مجھے پھر بھی اتنے ہی عزیز رہو کے

آپ کی دوسری باتوں کے جواب میں عرض ہے اور شاہ جی اس کے گواہ ہیں کہ جب ٢٠١٧ میں نواز شریف کے خلاف جے ای ٹی کی رپورٹ آئ تو اس دن میں بہت دکھی تھا - شا ید میری ماں کے پمرنے کے بعد اگر مجھے کسی بات نے دکھی کیا تو یہ تھی - اور وہ دکھ نواز کی چوریوں کا نہیں تھا - دکھ اس بات کا تھا کہ میں کیوں اتنا اندھا ہوں - کیوں مجھے یہ سب کچھ نظر نہیں آتا - اس دن مجھے حضرت موسیٰ کی وہ دعا یاد ای جو انہوں نے مدین کے میدان میں کی تھی کہ " اے الله آج جو تیری جناب میں میرے لئے بہتر ہے میں اسی کا موحتاج ہوں " - میں نے سب سے معافی مانگی اور کافی عرصے کے لئے اس فورم سے غائب ہو گیا --- لیکن پھر میں نے عدالت میں چلنے والے مقدمات کو گھر سے دیکھنا شروع کیا تو مجھے اس میں کی گی بے ایمانیاں بھی نظر آنی شروع ہویں - سب سے بری بے ایمانی کہ العزیزیہ سٹیل مل کے ٢٥% شرس جو نوروں کی منی ٹریل تھی اس کو بغیر کسی تصدیق کے اٹھا کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا - نوے کی دہائی میں نوروں کا ١٠ عرب کا ادا کیا گیا ٹیکس نہیں دیکھا گیا اور ان پر آمدن سے زیادہ اساسے کا واویلا مچایا گیا - اور جناب یہی کچھ اطہر میںاللہ کے ٤٥ صفوں کے بیل آرڈر میں لکھا ہوا ہے --- یقین نہیں تو خود پڑھ لیں
اس کے بعد جناب شہباز شریف کو اندر کیا گیا فواد حسن فواد اور احد چیمہ تو اب کسی کو یاد ہی نہیں رہے - آشیانہ کا شور شرابا جے ای ٹی سے بھی زیادہ مچایا گیا - پھر جب کیس عدالت میں گیا تو شیباز شریف پر کتنی کرپشن کا الزام لگا ؟؟؟ صفر صفر صفر --- اگر یقین نہیں تو فرد جم ڈاون لوڈ کریں اور خود پڑھ لیں
ان دونوں باتوں میں میں نے کوئی غلط بیانی کی ہو تو ثبوت کے ساتھ مجھے سے پکڑیں --- میں نے کہا ثبوت کے ساتھ - اور تی وی اننکر کا تجزیہ یا فوٹو شاپ ثبوت نہیں یاد رکھے گا
آپ کے اصل سوال کا جواب یہ ہے حضور کہ منی لانڈرنگ کے ان الزامات کو عدالت میں آنے دیں پھر مجھ سے یہ سوال کیجیے گا - میری آنکھیں کھلی ہے لیکن کان بند ہیں حضور - میں تی وی انکروں کے شور اور کوے کی کائیں کائیں نہیں سن رہا - آنکھ کھول کر دیکھ رہا ہوں اور پڑھ رہا ہوں
امید ہے میری پوزیشن سمجھ آ گی ہو گی - میں اس تحریر کو دوبارہ نہیں پڑھ رہا - کیوں کہ مجھے لگتا ہے پڑھوں گا تو ڈیلیٹ کرنے کا دل کرنے لگے گا کیوں کہ میرا اب دل نہیں کرتا بیکار کی صفایاں پیش کرنے کا کیوں کہ ان کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا - اس لئے تحریری کی غلطیوں کی معافی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر سیب۔۔ کس بے غیرت سے جواب مانگ رہے ہو۔۔ یہ وہ بے غیرت قوم ہے جو کہتی ہے ۔۔ کھاتا ہے پر لگاتا بھی تو ہے۔۔ اِس جملے میں ہی کرپشن کا اقرار موجود ہے۔۔ کر لو گل۔۔

نہ کر یار اوپر میں نے پورا مضمون لکھ دیا ہے - دل ہوا تو پڑھ لینا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ جی، ہم پر ایسی کیا مصیبت آئی ہے کہ ہم پٹوار خانے کی جھوٹی کاں کاں کاں پر یقین کرنا شروع کر دیں ؟ پھر تو اسپر بھی یقین کرنا ہو گا کہ نانی مریم کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے اور انکے پیو پر کرپشن کا ایک روپیہ بھی ثابت نہیں بس جیل کی صفائی کیلئے بیچارے کو اندر کیا ہوا ہے۔
نہ جی نہ رہن دیو تسی
کوا طوطا مینا چڑیا کی کہانیاں چھوڑ دو
فوج کے بجٹ میں اس سال کوئی اضافہ نہیں ہوا ہےاور جو بونگا اضافہ آپ کے نانی میڈیا سیل نے پروپیگینڈا شروع کیا ہوا ہے وہ روپے کی قدر کم ہونے کی وجہ سے ہے تاکہ دفاعی بجٹ پچھلے سال کی سطح پر رہے

https://twitter.com/x/status/1136003059476324353
https://twitter.com/x/status/1136221749752795136
شاہ جی ریہ دیوں نا حضور - میرا مقصد یہ بتانا تھا کہ موصوف کو کچھ پتا نہیں ہوتا مگر بس بولنا ضروری ہوتا ہے اس کا
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
نہ کر یار اوپر میں نے پورا مضمون لکھ دیا ہے - دل ہوا تو پڑھ لینا

Raja.. yeh kya bakwas hai kay hum ne Imran ki himayat ko ibadat ka darja deeya hua hai? Kya hum kisi ghair ullah ki ibadat kartay hain?? tum humain kafir keh rahay ho?

kya main tum ko kahoon kay tum ne Nawaz ki himayat ko ibadat ka darja deeya hua hai?

Parchi mosoof ko pata hota tha kya bolna hai? woh to Imran se bhi bara kath putli tha..

5 saal pooray honay do.. phir dekhna kon Imran ki himayat karta hai.. at least main to naheen karoon ga agar uss ne koi dhang ka kaam naheen keeya to..

5 saal milay hain uss ko.. kaam karnay do.. choti choti chootiya paayee ki baatain.. kay yeh keh deeya woh keh deeya.. Trump IK se bhi bara bakwaasi hai.. lekin apna kaam kar raha hai..

Nawaz Zardari ko 5 saal milay.. unhon ne jo keeya sab kay samnay hai.. ab IK ko bhi karnay do..

main sirf eik Allah ki ibadat karta hoon.. aur Allah kay aakhri nabi SAW par ghair mashroot Iman rakhta hoon..

Imran Khan meray nazdeek sirf eik siasi leader hai.. jis ko pehli dafa moqa mila hai..
 
Okay Now you are getting Jazbaati. Even if you dont feel so but this is the way I am treated --- just on crime of having a different opinion. Ask your "Laashoor" not Shaoor. Are we Patwaris not lowest, huraam khor and estrayed from deen people ???
Just see how i am treated here. You just called me Begherut. there are people who abuse my mother . Would you approve that ???
What the heck.??? are not you people so obsessive that you cannot bear JUST A DIFFERENT OPINION.

After 5 years you may not be voting for IK but I may be. --- if I will see him doing what he says. The problem is that I dont see him doing what he says.

And please learn to give others the fair chance of speaking. This is a public forum. If i can hear you guys, why cant i speak ??? And again this is just my hobby br. I just come to express my point of view and to some extent do cheer chaaar with your insafis. I have too much busy life of my own.
One thing i know, all of the members on this forum have one thing in their heart & minds and that is "LOVE FOR MAAN DHURTI" whether it is IK supporters, dumb Bhutto Jiyaales or Jahil Patwaris. And if you people learn that too. teh atmosphere on this forum will be free from abuse. then you will also not call me Begherut.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب اردو میں ہی جواب دیتا ہوں - شاید پہلے بھی کہا تھا کہ میرے خلق خاکی ہونے پر پلیز شک نہ کریں - مجھے اسی طرح ایک ماں نے جنا ہے - پیار کیا ہے - ایک باپ نے حلال کھلا کر بڑا کیا اور پڑھایا جس طرح آپ کو اور شاہ جی کو کیا -- آگے اب میرے بال بچا بھی ہیں اور بھی بہن بھائی ہیں - اور الحمد لللہ کوئی مجھ سے ناراض نہیں - والدین بھی راضی ہی اس دنیا سے رخصت ہوے ہیں - میں کوئی مافوق الفطرت مخلوق نہیں -- لیکن آپ لوگ کچھ مختلف ضرور ہیں --- اپ نے عمران خان کی حمایت کو شاید اسلامی شعار اور عبادت کا درجہ دیا ہوا ہے - جو آپ لوگوں کو میرے کافر ہونے پر شاقی کرتا رہتا ہے --- اپ دونوں سے گزارش ہے اپنے رویے کو بدلیں اور مجھے صرف مختلف نظریے والا انسان ہی سمجھیں تو آپ کو بھی کچھ افاقہ ہو گا - میں اسی ذات پاک کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں - الله پتا نہیں میری دعائیں قبول کرے یا نہیں مگر آپ دونوں مجھے بہت سارے دوستوں کی طرح یاد رہتے ہو اور اس رمضان میں بھی یاد رہے ہو --- اب میں اس سے زیادہ اور کچھ ہیں کہوں گا - الله نے اپ کو سمجھا دیا کہ عمران خان اور اسلام دو الگ الگ چیزیں ہیں تو آپ کو میرا شکوہ سمجھ آ جاۓ گا - نہ سمجھایا تو مجھے پھر بھی اتنے ہی عزیز رہو کے

آپ کی دوسری باتوں کے جواب میں عرض ہے اور شاہ جی اس کے گواہ ہیں کہ جب ٢٠١٧ میں نواز شریف کے خلاف جے ای ٹی کی رپورٹ آئ تو اس دن میں بہت دکھی تھا - شا ید میری ماں کے پمرنے کے بعد اگر مجھے کسی بات نے دکھی کیا تو یہ تھی - اور وہ دکھ نواز کی چوریوں کا نہیں تھا - دکھ اس بات کا تھا کہ میں کیوں اتنا اندھا ہوں - کیوں مجھے یہ سب کچھ نظر نہیں آتا - اس دن مجھے حضرت موسیٰ کی وہ دعا یاد ای جو انہوں نے مدین کے میدان میں کی تھی کہ " اے الله آج جو تیری جناب میں میرے لئے بہتر ہے میں اسی کا موحتاج ہوں " - میں نے سب سے معافی مانگی اور کافی عرصے کے لئے اس فورم سے غائب ہو گیا --- لیکن پھر میں نے عدالت میں چلنے والے مقدمات کو گھر سے دیکھنا شروع کیا تو مجھے اس میں کی گی بے ایمانیاں بھی نظر آنی شروع ہویں - سب سے بری بے ایمانی کہ العزیزیہ سٹیل مل کے ٢٥% شرس جو نوروں کی منی ٹریل تھی اس کو بغیر کسی تصدیق کے اٹھا کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا - نوے کی دہائی میں نوروں کا ١٠ عرب کا ادا کیا گیا ٹیکس نہیں دیکھا گیا اور ان پر آمدن سے زیادہ اساسے کا واویلا مچایا گیا - اور جناب یہی کچھ اطہر میںاللہ کے ٤٥ صفوں کے بیل آرڈر میں لکھا ہوا ہے --- یقین نہیں تو خود پڑھ لیں
اس کے بعد جناب شہباز شریف کو اندر کیا گیا فواد حسن فواد اور احد چیمہ تو اب کسی کو یاد ہی نہیں رہے - آشیانہ کا شور شرابا جے ای ٹی سے بھی زیادہ مچایا گیا - پھر جب کیس عدالت میں گیا تو شیباز شریف پر کتنی کرپشن کا الزام لگا ؟؟؟ صفر صفر صفر --- اگر یقین نہیں تو فرد جم ڈاون لوڈ کریں اور خود پڑھ لیں
ان دونوں باتوں میں میں نے کوئی غلط بیانی کی ہو تو ثبوت کے ساتھ مجھے سے پکڑیں --- میں نے کہا ثبوت کے ساتھ - اور تی وی اننکر کا تجزیہ یا فوٹو شاپ ثبوت نہیں یاد رکھے گا
آپ کے اصل سوال کا جواب یہ ہے حضور کہ منی لانڈرنگ کے ان الزامات کو عدالت میں آنے دیں پھر مجھ سے یہ سوال کیجیے گا - میری آنکھیں کھلی ہے لیکن کان بند ہیں حضور - میں تی وی انکروں کے شور اور کوے کی کائیں کائیں نہیں سن رہا - آنکھ کھول کر دیکھ رہا ہوں اور پڑھ رہا ہوں
امید ہے میری پوزیشن سمجھ آ گی ہو گی - میں اس تحریر کو دوبارہ نہیں پڑھ رہا - کیوں کہ مجھے لگتا ہے پڑھوں گا تو ڈیلیٹ کرنے کا دل کرنے لگے گا کیوں کہ میرا اب دل نہیں کرتا بیکار کی صفایاں پیش کرنے کا کیوں کہ ان کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا - اس لئے تحریری کی غلطیوں کی معافی
Raja.. yeh kya bakwas hai kay hum ne Imran ki himayat ko ibadat ka darja deeya hua hai? Kya hum kisi ghair ullah ki ibadat kartay hain?? tum humain kafir keh rahay ho?

kya main tum ko kahoon kay tum ne Nawaz ki himayat ko ibadat ka darja deeya hua hai?

Parchi mosoof ko pata hota tha kya bolna hai? woh to Imran se bhi bara kath putli tha..

5 saal pooray honay do.. phir dekhna kon Imran ki himayat karta hai.. at least main to naheen karoon ga agar uss ne koi dhang ka kaam naheen keeya to..

5 saal milay hain uss ko.. kaam karnay do.. choti choti chootiya paayee ki baatain.. kay yeh keh deeya woh keh deeya.. Trump IK se bhi bara bakwaasi hai.. lekin apna kaam kar raha hai..

Nawaz Zardari ko 5 saal milay.. unhon ne jo keeya sab kay samnay hai.. ab IK ko bhi karnay do..

main sirf eik Allah ki ibadat karta hoon.. aur Allah kay aakhri nabi SAW par ghair mashroot Iman rakhta hoon..

Imran Khan meray nazdeek sirf eik siasi leader hai.. jis ko pehli dafa moqa mila hai..

جناب حضرت مولانا راجہ راول حضور! اے خطبہ دئین دا تے فتویٰ چاڑن
! ناں شکریہ تے دُعاؤں کی مہربانی . سیم ٹو یو

:پھر غور کریں جناب

تو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا
مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے

مجھے آپ جناب کا جواب صرف ایک لفظ میں چاہیئے

ہاں یا نہیں ؟؟؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

جناب حضرت مولانا راجہ راول حضور! اے خطبہ دئین دا تے فتویٰ چاڑن
! ناں شکریہ تے دُعاؤں کی مہربانی . سیم ٹو یو

:پھر غور کریں جناب

تو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا
مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے

مجھے آپ جناب کا جواب صرف ایک لفظ میں چاہیئے

ہاں یا نہیں ؟؟؟

Merey paas poori information nheen Dr. Sahib is liye men aik lufz ka jwaab nheen de sukta.
Is ka saboot ye he keh aaj tuk men ne kisi aik post men bhi money laundering pur koi lufz nheen bola.
Aap mujhey jaantey hen jnaab. Agar men nheen kehney ke qaabil hota to mujhe nheen kehney men koi jhijak nheen hoti.
Dobara purhen - - - men ne wadey gunjey aor nikey gunjey ke liyey nheen kahaa he naa. Aur waja bhi likhi he.
Agar haan ki waja bani to haan bhi kahoon ga jnaab. Noorey merey chachey ke putar nheen jo men bilaa wajah in ko defend karoon ga.
 
تے فیئر میں ناں اِی سمجھاں ؟؟؟

راجے ہُن تُوں ٹیکنیکلی پھسّی ریاں ایں

میں وی آپکی ننھی منی جان نہیں چھڈّوں گا اب​