مصر کے برہمنوں نے مغربی ممالک کے عوام میں پائی جانے والی تھوڑی بہت ’’شودر نوازی‘‘ کا توڑ یہ نکالا ہے کہ چرچ نذر آتش کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ ایک ہفتے میں30چرچ جلائے اور یہ بیان جاری کیا کہ یہ چرچ اخوان جلا رہے ہیں لیکن مغربی میڈیا یہ بات اتنی آسانی سے ماننے کو تیار نہیں ۔ مصری فوج نے بہت سا اسلحہ کوپٹکعیسائیوں کو دیا۔ جو نقاب پوش مسجدوں اور ہسپتالوں میں قتل عام کر رہے ہیں
وہ یہی کوپٹک ہیں۔ چھتوں پر چڑھ کر یا درختوں کی اوٹ سے فائرنگ کرنے والے زیادہ تر اسرائیل سے لائے گئے سنائپر ہیں۔