پہلے کیپٹن صفدر کا ممتاز قادری کے حق میں بیان ، پھر شہباز شریف کی مفتی منیب الرحمن کو پھانسی نہ دینے کی یقین دہانی اور آخر میں ممتاز قادری کو پھانسی دے دینا_
اب پہلے آپریشن کرنے کی خبریں اور بعد میں چوہدری نثار کی طرف سے کسی بھی معاہدہ سے انکاری اور اب اسحاق ڈار کی برف سے کامران خان کے شو میں آ کر معاہدہ کرنے کی تائید کرنا کیا کہانی بیان کر رہے ہیں ؟
ن لیگ عوام کو ایک بار پھر سے بے وقوف بنا رہی ہے؟
کیا ن لیگ کی شیر حکومت میں اتنی سکت بھی نہیں رہی کہ وہ اپنی سائیڈ واضح کر سکے ؟
(yapping)
دھرنے والوں کے مطالبات
چوہدری نثار کا بیان
اسحاق ڈار کی بات چیت
:13: