معاملہ عدالت میں زیرالتوا تھا۔ پریس کانفرنس نہیں ہونی چاہیے تھی۔لطیف کھوسہ

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

لطیف کھوسہ اوپننگ بیٹسمین کی پوزیشن پر اچھا کھیل رہے ہیں . ہر گیند کو سمجھ کر بڑے زیرک طریقے سے فرنٹ فٹ اور بیک فٹ کا بہترین استعمال کرتے ہوئے ایک لمبی اننگ کی بنیاد رکھ رہے ہیں
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Fauj ab kabhi bhi apnay Parosiyon k saamnay khari nahi ho sakti.
Ab in ka zor sirf kamzoron par hi chalay ga
Nihattay Pakistani Awaam par, Aa een aur Qanoon ko maan-nay wali Awaam par.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)

لطیف کھوسہ اوپننگ بیٹسمین کی پوزیشن پر اچھا کھیل رہے ہیں . ہر گیند کو سمجھ کر بڑے زیرک طریقے سے فرنٹ فٹ اور بیک فٹ کا بہترین استعمال کرتے ہوئے ایک لمبی اننگ کی بنیاد رکھ رہے ہیں

ڈاکٹر صیب

آپ کو نہیں لگتا کہ کھوسہ کو کھیلنے دیا جا رہا ہے۔۔

جب سے وہ کراچی کے گینڈے نے بلو کو گالیاں مارنی شروع کی ہیں کچھ اور ہی کہانی لگ رہی ہے مجھے۔۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صیب

آپ کو نہیں لگتا کہ کھوسہ کو کھیلنے دیا جا رہا ہے۔۔

جب سے وہ کراچی کے گینڈے نے بلو کو گالیاں مارنی شروع کی ہیں کچھ اور ہی کہانی لگ رہی ہے مجھے۔۔

تیل دیکھو اور تیل کی دھار دیکھو
لطیف کھوسہ پر سال سے زیادہ ہوئے پپل پالٹی کے دروازے بند ہو چکے ہیں اس لیے اس کے پاس تحریک انصاف کی حمایت کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے . دھکتے گرما گرم تندور میں تو وہ منہ ڈالنے سے رہا، نہ کسی مذہبی جتھے سے ہاتھ ملا سکتا ہے اسلیے لے دے کر تحریک انصاف میں ہی اسے اپنی عزت نظر آتی ہے جو عمران نے اسکے گھر جا کر عملی طور پر ثابت کی . میرا کہنے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ تحریک انصاف میں آ جائے گا لیکن اسکے دل میں عمران اور اسکی پارٹی کے لیے نرم گوشہ ضرور ہے . یہی معاملہ اعتزاز احسن کا ہے
 
israr0333

Minister (2k+ posts)

TBH i still don't trust them...because he still had a sympathy for Bilawal and zardari..
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
TBH i still don't trust them...because he still had a sympathy for Bilawal and zardari..

Yes, you have a point here. However, he has more sympathy for wadda zindah murdah bhattoo and his daughter.
I get sick to my stomach when he and Aitzaz Ahsan say... Shaheed baba and Shaheed rani.