معاملات ٹویٹر سے بہت آگے نکل چکے ہیں

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

معاملات ٹویٹر سے بہت آگے نکل چکے ہیں

انگور اڈا پوسٹ ، افغانستان کو ہدیہ کیے ، مہینہ نا گزرا تھا کہ ، حسب روایت افغانیوں نے احسان کا بدلہ اپنی فطرت مطابق چکا دیا

میجر علی جواد کی شہادت ، ایک خبر ہی نہیں ، قدرت کی طرف سے ایک سرزنش بھی ہے ، جب ملک کمزور نہیں لیکن ؟ حکمران ذاتی مصروفیات میں مگم ہو ں ، فوج ابہام کا شکار ہو ، ملک کی اشرافیہ کی ترجیحات ہی واضح نا ہوں ، وہاں ؟ پھر افغانیوں جیسے ازلی دربدر بھی سامنے کھڑے ہو کر مونچھوں کو تاؤ دیتے نظر آتے ہیں ، المیہ ، المیہ ، افغانی ایسے ہیں ؟ نہیں یہ تو کب کا معلوم ، ہم ایسے ہوں گے ؟ ہاں کبھی سوچا بھی نا تھا

تازہ ترین یہی ہے ، وہ بار بار فائرنگ کرتے ہیں ، اور ہم تواتر سے ٹویٹس کرتے جاتے ہیں ، اب یہ ہو گیا ، اب یہ ہونے لگا ، صبح یہ ہوا ، شام یہ ہوا ، ہم نے افغان ناظم الامور کو طلب کیا ، انہوں نے جوابی طلب کیا ، جو ہم نے کہا ، اس سے بڑھ کر ہمیں سنا دیا ، ساتھ میں چند گھنٹے بعد پھر سے فائرنگ بھی کر دی ، ہم ہر دھمکی ، ہر جارحیت کی بروقت ٹوئٹ کرتے رہے ہیں ، قوم کو بار بار اطلاع دے کر مزید احساس کمتری میں مبتلا کرتے رہے ہیں ، اور وہ ہر اعتراض پر بندوقیں چلاتے جاتے ہیں

آپ کیا کر سکتے ہیں ؟

آپ سے کس نے کہا ، جنرل ضیاء الحق کی طرح سائیکل پر راولپنڈی کے صدر بازار کی طرف جا نکلیں ، جذبہ ایمانی سے بھرپور تقریر کریں اور امریکن سینٹر کو آگ لگوادیں ، آپ کم از کم اتنا ضرور کر سکتے ہیں ، میجر علی جواد کا جنازہ ملین مارچ میں بدل سکتے ہیں ، تمام قومی اسمبلی ، سینیٹ ، جی ایچ کیو ، وزیر اعظم ، وزراء ، حزب اختلاف ، سول سوسائٹی سب کو جنازہ گاہ میں جمع کر سکتے ہیں ، پڑوسی اور اس کی پشت پر سوار ، معلوم دشمن کو صاف بتا سکتے ہیں ، ہم "سٹریٹجک ڈیپتھ" بھول سکتے ہیں ، لیکن ایروں غیروں کی سٹریٹجک وارداتوں کو معاف بھی نہیں کر سکتے ، ابھی ایک واردات پر ردعمل سخت دیں گے آئندہ بھی کسی بھی جارحیت کو بلکل معاف نہیں کریں گے ، خانہ بدوش ، بردہ فروش ، منشیات و مستورات فروش ، ایک دوسرے کو جانوروں کی طرح بھنبھوڑنے والے اتنے بھی پہلوان نا ہوے ، یہ طاقت نہیں ، یہ عادت کی مجبوری ہے ، فطرت ، جبلت ، خصلت کا اظہار ہے ، آزادی بعد ، جنھیں ہماری آزادی پر اعتراض تھا ، وہ اعتراض اب بھی ہے ، لہٰذہ ؟ قوم کو ساتھ لیں ، خود کو بھی بیدار کریں ، اگر نہیں تو ؟ بھول جائیں ، پاک چین اقتصادی روٹ ، گوادر بندرگاہ ، تعمیر ، ترقی ، ایشین ٹائیگر ، سب یہیں رہ جانا ہے ، معاملات ٹویٹر سے بہت آگے نکل چکے ہیں

وضاحت :- گزارش فوج و حکومت دونوں سے یکساں ہے ، لیکن آج کل نظام کس کی گرفت میں ہے ؟ کون چلا رہا ہے ، یہ واضح نہیں

_______________________________________________________________
Torkham border firing: Major Ali Jawad succumbs to injuries.

TORKHAM ([COLOR=#1B8EDE !important]Dunya News[/COLOR]) Major Ali Jawad has lost his life while under treatment a day after he was injured in unprovoked Afghanistan firing at Torkham border, reported Tuesday.
Major Jawad was injured yesterday while inspecting artillery. Total number of persons injured since Monday is 14 that includes two security personnel.

[FONT=&amp]http://www.siasat.pk/forum/showthre...r-firing-Major-Ali-Jawad-succumbs-to-injuries[/FONT]

______________________________________________________________
Gawadar k operational honay se pehlay
Pakistan k khilaf koi operation ho skta hai- Shaikh Rasheed

http://www.siasat.pk/forum/showthre...az-Sharif-on-foreign-policy&highlight=GAWADAR
 
Waarsi

Senator (1k+ posts)
کنفیوژن سے باہر نکلیں، یہ برادر اسلامی ملک کا فلسفہ ختم کریں، اب ہر ریاست اپنے فیصلے اپنے مفادات کو دیکھ کر کرتی ہے، کوئی کسی کا برادر نہیں۔ افغانستان کو اس کی اوقات یاد دلانے کی ضرورت ہے۔ سارے افغانیوں کو ملک سے نکال باہر کریں، فوج افغانیوں کو اپنے اثاثے سمجھنا چھوڑ دے۔ اپنے ملک کو سنبھالے۔ ورنہ افغانستان ہمارے لئے دوسرا انڈیا ثابت ہوگا۔

Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
کنفیوژن سے باہر نکلیں، یہ برادر اسلامی ملک کا فلسفہ ختم کریں، اب ہر ریاست اپنے فیصلے اپنے مفادات کو دیکھ کر کرتی ہے، کوئی کسی کا برادر نہیں۔ افغانستان کو اس کی اوقات یاد دلانے کی ضرورت ہے۔ سارے افغانیوں کو ملک سے باہر کریں، فوج افغانیوں کو اپنے اثاثے سمجھنا چھوڑ دے۔ اپنے ملک کو سنبھالے۔ ورنہ افغانستان ہمارے لئے دوسرا انڈیا ثابت ہوگا۔

ملک میں افغانیوں کو کس عظیم مقصد کے لیے سنبھال رکھا ہے ؟ اس "سکریپ" کو کس کام لانا ہے ، معلوم نہیں

اگر ریاست پاکستان ، افغانستان کو زیادہ ناراض نہیں رکھنا چاہتی تو ؟ یہ بات ذہن نشین رہے ، گزشتہ طویل تاریخ میں افغانستان کبھی پاکستان کا حمایتی نا رہا ، اور اب ؟ اب بھارت و امریکہ کی گود میں بیٹھ کر تو کسی وفاداری کا کوئی امکان ہی نہیں ، لہٰذا ؟ کام بڑے کرنے ہیں تو اوقات بھی بڑھانی پڑے گی ، بہرحال ایک بات یقینی ہے ، مستقبل قریب میں افغانستان کا ہی کندھا بار بار استعمال ہو گا
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
افغانستان بھارت کی شه پر اچھل کود کر رہا ہے
لیکن یہ وقت جذباتی ہونے کا نہیں ، حکمت سے کام لینے کا ہے
بہتر یہی ہو گا کہ ممامالت حکومتی سطح پر طے کئے جائیں
بھارت کا اس شرارت کا مقصد ہی یہی ہے کہ پاکستان کو ایک اور محاذ میں پھنسایا جائیے
اگر ہم بھی جارحیت کا مظاہرہ کریں تو مطلب بھارت اپنے مقصد میں کامیاب ہو گا
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
آپ زرا غور کریں، مریم نواز اچانک گمشدہ ہو گئی ہے۔ میڈیا میں اس کی ہائپ اب نہیں ہے۔ میرا خیال ہے کہ وہ ملک سے بھاگنے کی تیاریوں میں ہے اور بہانہ نواز شریف کے ساتھ مائٹ بی عمرہ کا ہو۔ نواز شریف اب شوباز شریف کو پٹواریوں کی غلامی کی زنجیر پکڑا کے کچھ عرصہ شاہِ غائب رہنا چاہتا ہے۔
 
Last edited:

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
آپ زرا غور کریں، مریم نواز بھگوڑی اچانک غائب ہو گئی ہے۔ میڈیا میں اس کی ہائپ اب نہیں ہے۔ میرا خیال ہے کہ وہ ملک سے بھاگنے کی تیاریوں میں ہے اور بہانہ نواز شریف کے ساتھ مائٹ بی عمرہ کا ہو۔ نواز شریف اب شوباز شریف کو نون لیگ کا پٹہ پکڑا کے کچھ عرصہ شاہِ غائب رہنا چاہتا ہے۔

پاکستان پر جنگ نافذ کر دی گئی اور ملک کے وزیراعظم کا کوئی پتا نہیں وہ کہاں ہے
یہ سیدھا سادھا آرٹیکل چھے کا مقدمہ ہے

خداداد

Senator (1k+ posts)

ملک میں افغانیوں کو کس عظیم مقصد کے لیے سنبھال رکھا ہے ؟ اس "سکریپ" کو کس کام لانا ہے ، معلوم نہیں

اگر ریاست پاکستان ، افغانستان کو زیادہ ناراض نہیں رکھنا چاہتی تو ؟ یہ بات ذہن نشین رہے ، گزشتہ طویل تاریخ میں افغانستان کبھی پاکستان کا حمایتی نا رہا ، اور اب ؟ اب بھارت و امریکہ کی گود میں بیٹھ کر تو کسی وفاداری کا کوئی امکان ہی نہیں ، لہٰذا ؟ کام بڑے کرنے ہیں تو اوقات بھی بڑھانی پڑے گی ، بہرحال ایک بات یقینی ہے ، مستقبل قریب میں افغانستان کا ہی کندھا بار بار استعمال ہو گا
اقتصادی راہداری کو ناکام کرنے کے لیے کندھے, کتے اور بندر سبھی استعمال ہوں گے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہماری طرف کے سورما کندھا نکالنے کتا مارنے اور بندر سدھانے کی کوشش کریں گے یا صرف جنازوں کو ہی کندھا دیتے رہیں گے؟ شرم اور حیا والے جملے کا اطلاق صرف گھٹیا سیاستدانوں پر ہی نہیں ہوتا بلکہ ہر اس شخص پر ہوتا ہے جس میں رتّی برابر بھی شرم اور حیا موجود ہو۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ زرا غور کریں، مریم نواز بھگوڑی اچانک غائب ہو گئی ہے۔ میڈیا میں اس کی ہائپ اب نہیں ہے۔ میرا خیال ہے کہ وہ ملک سے بھاگنے کی تیاریوں میں ہے اور بہانہ نواز شریف کے ساتھ مائٹ بی عمرہ کا ہو۔ نواز شریف اب شوباز شریف کو نون لیگ کا پٹہ پکڑا کے کچھ عرصہ شاہِ غائب رہنا چاہتا ہے۔

آپ کے ` غیر پارلیمانی الفاظ ` کی وجہ سے لائیک نہیں دے سکتی ..بات سے متفق ہوں
 
خداداد

Senator (1k+ posts)
افغانستان بھارت کی شه پر اچھل کود کر رہا ہے
لیکن یہ وقت جذباتی ہونے کا نہیں ، حکمت سے کام لینے کا ہے
بہتر یہی ہو گا کہ ممامالت حکومتی سطح پر طے کئے جائیں
بھارت کا اس شرارت کا مقصد ہی یہی ہے کہ پاکستان کو ایک اور محاذ میں پھنسایا جائیے
اگر ہم بھی جارحیت کا مظاہرہ کریں تو مطلب بھارت اپنے مقصد میں کامیاب ہو گا
معذرت کے ساتھ۔ مشرف کی قیادت میں یہ ملک جذباتیت کو بالائے طاق رکھ کر ٹھنڈے دماغ سے فیصلہ کر کے نتیجہ بھگت چکا ہے۔ ہر معاملے کی ایک حد ہوتی ہے۔ اگر دوسرا فریق اس حد کو عبور کرے تو اسے اپنے کیے کا خمیازہ بھگتنا چاہیے نہ یہ کہ پہلا فریق اپنی حد کا از سرِِ نو تعین کرنے بیٹھ جائے۔
 
Last edited:

dingdong

Banned
نواز بٹ اپنی بندوق دھوپ میں رکھ کر گرم ہونے کا انتظار کر رہا ہے خود بخود ٹھس ہونے کا
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان پر جنگ نافذ کر دی گئی اور ملک کے وزیراعظم کا کوئی پتا نہیں وہ کہاں ہے
یہ سیدھا سادھا آرٹیکل چھے کا مقدمہ ہے

سہیل صاحب مذاق نہ کریں۔ پاکستان کا آئین مائی فٹ۔ جو انصاف ہی نہیں دے سکتا اس دستاویز کا ریفرینس نہ دیا کریں۔ سب چور اکٹھے ہو کر کھا رہے ہیں۔ عجب حال میرے ملک کا ہے اور عجب پریشان میرا دل ہے۔ نہ کسی کو انصاف کی پرواہ اور نہ کسی کو عزت کی۔ صرف آئین کا ڈھول بجتا ہے اور انصاف، عزتِ نفس، حمیت، غیرت، اور بے کسی کی آوازیں اس ڈھول کی آواز میں معدوم ہو جاتی ہے۔ سب کو دولت، اقتدار، منصب، امامت، جاہ، جلال اور اپنے نفس کی تسکین کی تو فکر ہے لیکن اجتماعی اصلاح کی آواز کو گالی سمجھ کے سب اس کو سننے سے اانکاری ہیں۔
 
dingdong

Banned
خسروں کی فوج کا سالار شیر کو بنا دیا جیے تو سارے خسرے شیر کی ترہ لڑتے ہیں اور اگگر شیروں کی فوج کا سالار خسرے کو بنا دیا جائے تو سرے شیر خرسے ہو جاتے ہیں
 
dingdong

Banned
کھسرے کو وزیراعظم بنا دیا جائے تو وہ رھے گا تو کھسرا ہی جماندرو کھسرا مرد نہیں بن سکتا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
سہیل صاحب مذاق نہ کریں۔ پاکستان کا آئین مائی فٹ۔ جو انصاف ہی نہیں دے سکتا اس دستاویز کا ریفرینس نہ دیا کریں۔ سب چور اکٹھے ہو کر کھا رہے ہیں۔ عجب حال میرے ملک کا ہے اور عجب پریشان میرا دل ہے۔ نہ کسی کو انصاف کی پرواہ اور نہ کسی کو عزت کی۔ صرف آئین کا ڈھول بجتا ہے اور انصاف، عزتِ نفس، حمیت، غیرت، اور بے کسی کی آوازیں اس ڈھول کی آواز میں معدوم ہو جاتی ہے۔ سب کو دولت، اقتدار، منصب، امامت، جاہ، جلال اور اپنے نفس کی تسکین کی تو فکر ہے لیکن اجتماعی اصلاح کی آواز کو گالی سمجھ کے سب اس کو سننے سے اانکاری ہیں۔

:yes:.............(clap)
 
pablo

Banned

فکر نہ کرو بہت جلد ٹویٹر والی سرکار
ایک نیا گانا لانچ کرنے والی ہے
دشمن کے چھکے چھوٹ جائیں گے سن کر
سرحدوں کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے
:)لیکن لوگوں کو ناچ گانے پر لگا دیا ہے
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
[h=2]AFGHAN SOLDIERS TRY INVADING PAKISTAN BUT FAIL, AFGHANISTAN REJECTS PAKISTAN'S "MEXICAN WALL" PROPOSAL[/h]Afghan soldier killed, several civilians injured after border forces exchanged fire at Torkham crossing, officials say.

Pakistan said it wanted to build a fence on the Afghanistan border to keep out suspected fighters An Afghan soldier has been killed after border forces exchanged gunfire with Pakistani soldiers at the main crossing point between the two countries.

The overnight fighting at the Torkham crossing began shortly after 9pm (16:00 GMT) on Sunday. Pakistani officials said eight civilians were wounded, while Afghan authorities said there were six injuries on its side of the border.

A curfew has been declared at the Pakistani Landi Kotal town, which lies at the edge of the Khyber Pass, the main entrance to Afghanistan.

Both countries blamed each other for starting the fighting, which reportedly stopped at 5am (00:00 GMT) on Monday.

"The government of Pakistan expresses its deep concerns about the security of Pakistani soldiers near the border, in relation to the reports of unprovoked attacks that are unhelpful in Pakistan-Afghanistan relations," Pakistani Prime Minister Nawaz Sharif's office said in a statement.

The prime minister urged Afghanistan to investigate the incident.

READ MORE: Torkham restrictions stir Pakistan-Afghanistan tension

"We currently have agreed on a ceasefire with Pakistan. We hope this problem will end through the work by diplomatic addresses," said the Afghan government's chief executive Abdullah Abdullah on Twitter.

"The current fight Pakistan started doesn't help anyone's interest."

Relations between the neighbours have been strained in recent months over the fencing of a 2km area at the Torkham crossing, which was opposed and stopped by Afghanistan.

The row led to Pakistan's closure of the crossing last month, affecting thousands of people who commute across the border each day.

Pakistan says there is an infiltration of fighters from the Afghani side, and fencing of the border was the only immediate solution to keep a check on the people crossing.

Kabul has accused Pakistan of harbouring fighters seeking to topple the Afghan government, including the Haqqani network, blamed for high-profile attacks in the capital.

The Pakistan-Afghanistan border has long remained disputed. Afghanistan has blocked repeated attempts by Pakistan to build a fence on sections of the roughly 2,200km-long frontier, rejecting the contours of the boundary...

[h=3]Afghanistan[/h]Added: 2 hours ago by Pashto Muslim
Views: 412 | Comments: 6 | Votes: 0

Tags: Israel pakistan
0

0

0

Reddit
0

- See more at: http://m.liveleak.com/view?i=4e7_1465895338#sthash.3kEEkarR.dpuf
 
سولین حکومت کا کوئی کردار نہ تو کراچی آپریشن میں ہے ،نہ ضرب عضب سے لینا دینا ، نہ ہی اس کا بلوچستان آپریشن میں کوئی رول ہے ،،،افغانستان پالیسی بھی صرف اور صرف فوج بناتی ہے ،،،جب سارے کریڈٹ فوج نے ہی لینے ہیں تو حالیہ سانحہ کی وہ ذمہ دار کیسے نہیں ہے ؟،،میری رائے میں وہ مکمل ذمہ دار ہے ، بوٹوں کے پوجاریوں کو اس پہ کھل کے اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہیئے
 
اسی لیے تو شہباز شریف اور ضیاءالحق کے بوٹ چاٹیوں سے گذارش ہےکہ کچھ بولیں۔ بوٹ چاٹنے پہ آپ تو شوباز کی مخالفت میں کچھ کہہ نہ سکے اور اب ادھر آ کے گرج رہے ہیں۔ واہ واہ۔۔
یہ ہوتی ہے جمہوریت کی ترجمانی؟
 
pablo

Banned
سہیل صاحب مذاق نہ کریں۔ پاکستان کا آئین مائی فٹ۔ جو انصاف ہی نہیں دے سکتا اس دستاویز کا ریفرینس نہ دیا کریں۔ سب چور اکٹھے ہو کر کھا رہے ہیں۔ عجب حال میرے ملک کا ہے اور عجب پریشان میرا دل ہے۔ نہ کسی کو انصاف کی پرواہ اور نہ کسی کو عزت کی۔ صرف آئین کا ڈھول بجتا ہے اور انصاف، عزتِ نفس، حمیت، غیرت، اور بے کسی کی آوازیں اس ڈھول کی آواز میں معدوم ہو جاتی ہے۔ سب کو دولت، اقتدار، منصب، امامت، جاہ، جلال اور اپنے نفس کی تسکین کی تو فکر ہے لیکن اجتماعی اصلاح کی آواز کو گالی سمجھ کے سب اس کو سننے سے اانکاری ہیں۔

ان افغانیوں کو جوتے مار پاکستان سے نکالنا چاہیے
:)کھاتا پاکستان کا ہے اور بھونکتے بھی پاکستان پر ہی ہیں
 
Back
Top