مطالعہ پاکستان کا مضمون ختم، سینیٹ اجلاس میں اظہار تشویش

10pakssryujshdggd.png

سینیٹ اجلاس میں سینیٹرز نے مطالعہ پاکستان کے مضمون کو ختم کرنے کے معاملے پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گریجویشن سطح پر مطالعہ پاکستان کا مضمون ختم کرنے کے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے فیصلے کا معاملہ اٹھایا گیا،، یہ معاملہ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے اٹھایا۔

اجلاس میں سینیٹر مشتاق احمد نے ایچ ای سی کے اس فیصلے پرتشویش کا اظہار کیا جس کے بعد سینیٹر ولید اقبال، سینیٹر فوزیہ ارشد، ڈاکٹر مہر تاج نے بھی اس فیصلے کی مخالفت کی اور موقف اپنایا کہ ہمارے مل میں پہلے ہی نیشنلزم کا فقدان ہے، یہ نیشنلزم تعلیم سے ہی آتا ہے، نصاب میں سے مطالعہ پاکستان کو نکالنے کا کوئی جواز نہیں۔

سینیٹر وقار مہدی نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین ایچ ای سی کیسے مطالعہ پاکستان کو ختم کرسکتے ہیں، نگراں وزیر تعلیم ابھی تک خاموش کیوں ہیں، نگراں حکومت یا وزیراعظم کو اس معاملے پر ایکشن لینا چاہیے، اس معاملے پر چیئرمین ایچ ای سی کو طلب کیا جائے، یہ توپارلیمنٹ کی توہین ہے لہذا اس کے خلاف سخت کارروائی کیجانی چاہیے۔

ایچ ای سی نے گریجویشن کی سطح پر مطالعہ پاکستان کے مضمون کو ختم کرکے اس کی جگہ آئیڈیالوجی اور کانسٹی ٹیوشن اسٹیڈیز کا مضمون رکھا گیا ہے۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Good! It was filled with lies and waste of time to even read.

Jis mai ye batatey hain kay 71 mai Pakistan nay India ko naqon chanay chabwaey .. beshak Bangal alag ho gaya inka us mai koe haath nahe tha.




اس کے بجائے نسواریوں کی تاریخ پڑھانی چاھیے جو پچکاریوں سے بھری ھے 😆 😆 ۔
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
اس کے بجائے نسواریوں کی تاریخ پڑھانی چاھیے جو پچکاریوں سے بھری ھے 😆 😆 ۔
Tumharay gumshuda baap ki kahanyan parhnay ka lagta hai bara shoq hai tujhay .. Zardari kay doggy 🤣🤣🤣🤣
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Tumharay gumshuda baap ki kahanyan parhnay ka lagta hai bara shoq hai tujhay .. Zardari kay doggy 🤣🤣🤣🤣



مجھے محسوس ھووے ھے کہ تو اوی بھی بچہ بازی کے کرتب دکھا ریا اے 🤭 ۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Teray ko mehsoos tou ho ga jab andher ghusay ga 🤣🤣🤣🤣 Doggy chup chaap pithi marwa aur enjoy kar 🤣🤣🤣🤣🤣




۔ "مطالعہ تاریخ نسواری بچہ گری "۔


اس مضمون کے پڑھنے سے پہلے ناکوں کو بند اور بُنڈوں کو کھولنا لازمی ھے 🤣 🤣 🤣 ۔
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)


۔ "مطالعہ تاریخ نسواری بچہ گری "۔


اس مضمون کے پڑھنے سے پہلے ناکوں کو بند اور بُنڈوں کو کھولنا لازمی ھے 🤣 🤣 🤣 ۔
Chootrite Doggyyy shhhh sit sit stay. Zardari kay new new doggy 🤣 🤣 🤣