ابّ اگر عمران خان کو کوئی اچھا مشورہ دے تو عمران کو چاہیے کے حامد خان اور جسٹس وجیہدین، قصوری ،اور احتساب کمشنر جیسے صاف ستھرے اور کچھ اور ایماندار لوگوں کو پارٹی می واپس لے کر پارٹی کو دوبارہ اصلی تحریک انصاف دوبارہ بنا دو جن لوگوں نے ان کرپٹ لوگوں کی وجہ سے پارٹی چھوڑی عمران خان اگران لوگوں کو پارٹی میں واپس لے کر حکومت توڑ بھی دے تو اس قدم کے ساتھ دوبارہ بھی آ سکتا ہے یا عبوری سیٹ اپ کے ساتھ کرپٹ لوگوں کو کیفر کردار پر پوھنچا کر دوبارہ الیکشن کرا دو