مشہور و معروف منافق لکھاری سلیم لفافی کے قلم سے

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
کچھ کتابیں میں نے بھی لکھی ہیں،
"بیغیرت لفافی، سلیم سافی" "صحافی بن گیا لفافی" "صحافت کے روپ میں طوائف" "پیسے کے پُجاری، لفافی" "سیٹھوں کی لونڈی، صحافت تمہاری" "مینوں نوٹ ویکھا، میں کتاب لکھاں"
https://twitter.com/x/status/1129663771004297216
D61fNAAWwAAFMkk
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)

who hear remembers when he said that mian used to pay the bills for PM house out of his boja? which was nothing more than satire and made a laughing stock of his mian.

I guess these books give you details on how to launder money, how to build jaidadan abroad. May even tell you you how to get help from india to pressurise Pakistan's armed forces.

Maybe saffi will let us know how to support objectives of america in Pakistan too!
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
سلیم صافی صاحب، آپ عمران خان کے کارکنوں کو اتنا تنگ نہ کریں۔ گناہ ملے گا۔
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
ویسے ایک کتاب تو ریحام خان نے بھی لکھی ہے۔ اور سنا ہے عمران خان صاحب بھی کسی زمانے میں بڑی کتابیں لکھا کرتے تھے۔ پھر لکھنا چھوڑ دیا کیوں کہ ان کی کتابیں کوئی پڑھتا ہی نہیں۔
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
ویسے ایک کتاب تو ریحام خان نے بھی لکھی ہے۔ اور سنا ہے عمران خان صاحب بھی کسی زمانے میں بڑی کتابیں لکھا کرتے تھے۔ پھر لکھنا چھوڑ دیا کیوں کہ ان کی کتابیں کوئی پڑھتا ہی نہیں۔
بہن سے کام نہ بنا تو بھائی میدان میں آگیا۔ ویسے لکھنے والے بھی ایک ہیں اور ان کا مخاطب بھی وہی لوگ ہیں۔ پر مسئلہ یہ ہے کہ دن بدن پٹواری حضرات جن کا دماغ کام نہیں کرتا کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے جس کو پورا کرنے کے لئے انہیں راتب خور پٹواری میدان میں اتارنے پڑ رہے ہیں۔
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Has anyone even read the books, youthias living to their reputation and abusing without even knowing the facts
ویسے ہی نہیں کسی نے نواز بھگت کو پٹواری کا نام دیا ہے۔ سوچنے سمجھنے سے بالکل ہی عاری مخلوق۔

رائے کسی کی بھی کسی سے مختلف ہو سکتی ہے۔ پر حقائق ایک جیسے ہوتے ہیں اور تبدیل نہیں ہو سکے۔

اور حقائق یہ ہیں کہ اٹک جانے کے پیچھے طیارہ اغوا کیس تھا اور اڈیالہ کے پیچھے کھربوں روپے کی چوری۔

یہ حقائق ہیں شترمرغ کی طرح گردن ریت میں دبانے سے چھپ نہیں جائیں گے۔

تبدیلی لائی گئی ہے کچھ بھی نہیں صرف اور صرف بغض ہے ورنہ بچہ بچہ بھی جانتا ہے کہ آج کی تاریخ میں سب سے مقبول ترین لیڈر پاکستان میں عمران خان ہی ہے جس کی جڑیں کسی ایک علاقے میں نہیں بلکہ پورے پاکستان میں ہیں۔
 

Back
Top