مشہور فوڈ ڈیلیوری کمپنی "جووی" نے بھی پاکستان میں سروس ختم کردی

jovi-sr-end.jpg


ملک میں مہنگائی کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایک مشہور فوڈ ڈیلیوری کمپنی "جووی" نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ انتظامیہ مہنگائی اور غیر یقینی صورتحال کے باعث ملک بھر میں اپنی سروس عارضی طور پر معطل کر رہی ہے۔

ایک پریس ریلیز میں کمپنی نے کہا کہ وہ پاکستان میں غیر یقینی سیاسی اور سماجی و اقتصادی حالات کی وجہ سے اپنے کام کو معطل کر رہی ہے، جس کی وجہ سے مارکیٹ میں غیر یقینی ردعمل اور مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم آپ کو مزید یقین دلانا چاہیں گے کہ کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ہماری خدمات کی مستقل بندش سے متعلق کوئی بھی خبر درست نہیں ہے۔ ہماری پیشہ ورانہ اور تکنیکی ٹیمیں آنے والے مستقبل کے لیے آپ کے تجربے کو بڑھانے کے لیے دن رات کام کر رہی ہیں‘‘

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ حال ہی میں پاکستان میں کیو کامرس کے ایک کمپنی ایئر لفٹ نے اعلان کیا تھا کہ وہ نئی رقم اکٹھا کرنے میں ناکامی کی وجہ سے ملک میں آپریشن بند کر رہی ہے۔

قبل ازیں SWVL نے پاکستان بھر کے بڑے شہروں میں اپنی انٹرا سٹی شٹل سروس کو بھی جون میں روک دیا، اس کے چند دن بعد کمپنی نے اپنے 32 فیصد ملازمین کو فارغ کرنے کا بھی کہا تھا۔
 

LNG

Politcal Worker (100+ posts)
ممی ڈیڈی بچے انقلاب لانے لگ جائیں تو برگر کمنیاں بند ہی ہوں گی
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
مشہور بھکاری اور یوٹرن کا بادشاہ عمران نیازی کی بھی پاکستان میں سروس بند ہو جائے گی بہت جلدی۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
ممی ڈیڈی بچے انقلاب لانے لگ جائیں تو برگر کمنیاں بند ہی ہوں گی
Food delivery companies are thriving other countries.They don’t deliver burgers only.They deliver all kinds of foods.Jahil phatwaris only know about burgers.
 

TheNeutral

Politcal Worker (100+ posts)
PLMN slaves will hopefully still get plate of biryani for sucking up to mafia Nawaz family.. the price of selling the country is cheap for these patwaris..
 

Back
Top