مشورہ

barca

Prime Minister (20k+ posts)

لڑکی نے فائر برگیڈ کے آفس کال کی
ہیلو ہمارے گھر میں آگ لگ گئی ہے

سردار جی بولے پانی ڈالو

لڑکی ڈالا تھا لیکن آگ نہیں بجھی

سردار چلو فیر موجاں کرو ہم نے کونسا پیپسی ڈالنی تھی
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
کہتے ہیں دنیا میں دو قسم کے لوگ ایک دوسرے کو حسرت بھری نگاہ سے دیکھتے ہیں

کنوارے شادی شدہ کو اور شادی شدہ کنواروں کو
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
joke_80.gif
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
کہتے ہیں دنیا میں دو قسم کے لوگ ایک دوسرے کو حسرت بھری نگاہ سے دیکھتے ہیں

کنوارے شادی شدہ کو اور شادی شدہ کنواروں کو

(omg)جو ایک شادی کے بعد دوسری کرتے ہیں کچھ تو چار چار کرتے ہیں وہ کس دنیا کے لوگ ہیں؟
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Sir is mein mashwara kahan tha ? (omg)(omg)(omg)(omg)(omg)
موٹا آدمی ڈاکٹر کے پاس گیا اور پتلا ہونے کا مشورہ مانگا
ڈاکٹر بولا سر کو دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں گھما دیا کریں
موٹا- دن میں کتنی مرتبہ ؟
ڈاکٹر -جتنی بار آپ کو کوئی کھانے کو پوچھے
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

موٹا آدمی ڈاکٹر کے پاس گیا اور پتلا ہونے کا مشورہ مانگا
ڈاکٹر بولا سر کو دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں گھما دیا کریں
موٹا- دن میں کتنی مرتبہ ؟
ڈاکٹر -جتنی بار آپ کو کوئی کھانے کو پوچھے

اگر مریض انڈین ہے تو اور موٹا ہوگا

انڈین ہاں اس طرح سے کہتے ہیں پاکستانی انکار کرتے ہیں
 
Back
Top