مشرف کیس جیسا فیصلہ تو فرعون اور یزید کے دور میں بھی نہیں ہوتا تھا،،ایک نوجوان کا غم و غصہ دیکھیں

aftab818

MPA (400+ posts)
I wish an open debate happen on this topic on live channels and people are shown what Musharraf did and also discuss judiciary and politicians as well .
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ انگریز کی اولاد یوتھیئے فورا جمپ مار کر اس جگہ جانے کی کوشش کرتے ہیں جو انکو زیب نہیں ، جنید جمشید کو بھی بہت روکا گیا کہ توہین مت کرو مگر اسے مر کر ہی سمجھ آی
فرعون نے فیصلہ کیا تھا کہ اللہ کے رسول موسی علیہ سلام کو ان کی قوم سمیت مٹا ڈالے، یہ فیصلہ کرنا تھا کہ موسی کی قوم کے سامنے فرعون لاو لشکر سمیت گرقاب ہوا
اب یہ یوتھیا کہہ رہا ہے کہ فرعون کا فیصلہ بھی مشرف کے فیصلے جتنا سخت نہیں تھا
یزید کے حکم پر امام حسین اور خانوادہ رسول کے تمام چیدہ چیدہ اور اہم مردوں کو شہید کردیا گیا تاکہ دنیا سے اسلام کا نام ہی باقی نہ رہے
اور ادھر ایک انھی دا یوتھیا کہہ رہا ہے کہ یزید کا یہ فیصلہ بھی مشرف کے فیصلے سے کم سخت تھا
اوے یوتھیئے کوی عقل کو ہاتھ مار یا جنید جمشید کے پاس جانا چاہتا ہے؟
 

Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
پانچ بار پھانسی دینے کا حکم ہے تو جب پہلی بار پھانسی دینگے تب موت واقع ہوجائے گی اُس کے بعد مزید چار بار تو لاش کو ہی لٹکائینگے نا۔
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں تو عدالت نے صرف کہا ہے کہ اگر مشرف مر جائے تو اس کی لاش کو چوک میں لٹکاؤ اور سب کو پتا ہے کس کی ہمت ہے ایک سابق آرمی چیف کی لاش کو لٹکا سکے مگر برطانیہ میں ایک سابق ڈکٹیٹر کی لاش کو قبر سے نکال کر لٹکایا گیا اسے کہتے ہیں انصاف اسی لئے وہاں اس کے بحد کسی ڈکٹیٹر کو حکومت پر قبضہ کرنے کی ہمت نہیں ہوئی -