مشرف کو سزا دے نہیں سکے،عمران خان کو کیسے دینگے : حامد میر

imran-khan-hamid-mir-tdr.jpg


ملک بھر میں آرٹیکل چھہ کی گونج ہے،جیو نیوز کے پروگرام ’’جرگہ‘‘ میزبان سلیم صافی نے آرٹیکل چھ پر سینیئر تجزیہ کاروں سے ان کے اظہار خیالات پوچھے۔

سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے اس حوالے سے بڑا بیان دے دیا، انہوں نے کہا کہ آرٹیکل6 کی کہانی کو آپ یہیں پر ختم کردیں،اگر آپ کریں گے توپھر ایک نیابہت بڑا مسئلہ شروع ہوجائیگا، مشرف کو تو آپ سزا دے نہیں سکتے تو آپ عمران خان کو کیسے دینگے۔

حامد میر نے کہا کہ آرٹیکل6 کے تحت سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر ایک صاحب پر آپ نے مقدمہ درج کیاٹرائل مکمل ہواعدالت نے اسکے خلاف فیصلہ بھی دیااس شخص کا نام تھا جنرل پرویز مشرف۔


انہوں نے کہا کہ جس دن اسپیشل کورٹ کے دو ججوں کا فیصلہ آیا تھااس دن تحریک انصاف کے وزرا نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی اور جج صاحب کو کہا کہ انہوں نے آئین و قانون بلکہ انسانیت کی دھجیاں اڑا دی ہیں اسکے بعد لاہور ہائی کورٹ کے ججوں سے وہ فیصلہ معطل کرا دیا گیا حالانکہ آپ کو اس کے لئے سپریم کورٹ جانا تھا۔

حامد میر نے کہا کہ تو آپ پرویز مشرف کے خلاف جو فیصلہ ہے اس پر تو عملدرآمد نہیں کرواسکے آج آپ کابینہ کے اجلاس میں غور و فکر کررہے تھے کہ یہ جو آرٹیکل 6 ہے ہم نے اس کی پروسیڈنگ کیسے شروع کرنی ہے۔اس پورے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے آئین کے خلاف ورزی کی ہے تو آئین کی خلاف ورزی پر آرٹیکل6 نہیں لگ سکتا۔


تجزیہ کار نے کہا کہ اگر آپ جسٹس وقار سیٹھ کاجوفیصلہ اس پر عملدرآمد کرنے کی ہمت نہیں رکھتے تو آپ کو چاہئے کہ یہ آرٹیکل6 کی جو کہانی ہے تو اس کو آپ یہیں پر ختم کردیں ۔ اگر آپ کریں گے توپھر ایک نیابہت بڑا مسئلہ شروع ہوجائے گاکہ مشرف کو تو آپ سزا دے نہیں سکتے تو آپ عمران خان کو کیسے دیں گے۔
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
ابے ٹوکرے، لفافے حرامزادے اپنی گانڈ کابھونپو بجا بجا کر سنتری حرامزادوں سے معافی مانگی تھی
ناک سے زمین پر لکیریں کھینچ کھینچ کر خود سے پابندی اُٹھوائی،،، اب ٹارزن بنے پھرتے ہو
حرامزادے غدّار ابنِ غدّار

197644718_10158766869197663_4198915331544554307_n.jpg
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اور ویسے بھی اس حرام زادے خنزیر غدار پر بھی آرٹیکل چھ لگنا چاہیے جس نے حرامی پن گشتی پن سے پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں کی وین بھیجنے کی حرام زدگی اور گشتی پن کیا جبکہ وزیر اعظم اور حکومت کی طرف سے ایسا کوئی حکم جاری نہیں ہوا تو پھر وہ حرام زادہ خنزیر کون تھا جس نطفہ حرام نے یہ غیر قانونی احکامات دئے اس خنزیر پر آرٹیکل چھ لگاؤ
 

asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
مشرف پاکستان کی قوم کا ہیرو ہے نہ کہ غدار بلو رانی ، زرداری ڈاکو ، بینظیر ، مریم نواز اور بھٹو
 

TheNeutral

Politcal Worker (100+ posts)
The Mir Jafar speaks.. sorry don't listen to traitors, keep barking, Your not worth the dirt under Imran Khan Shoes