مشتاق منہاس بھی اگلے الیکشن سے پہلے تک ابصار عالم کی طرح صحافی بن جائیں گے

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
سوگواران نے کل رات نجانے کیسے گزاری ہوگی؟؟
?
اللہ کریم مرتضیٰ سولنگی،عمار مسعود،عمر چیمہ،ڈاکٹر دانش،رضوان رضی،طلعت حسین،گل بخاری،ثنا بچہ،نجم سیٹھی،احمد نورانی اور محمل سرفراز سمیت تمام سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے
?
تعزیت کیجیے تاکہ ان کے دل کا بوجھ ہلکا ہو​

220643132-4169177356506960-6915274703470113079-n.jpg
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
And that is why lifafas exist in Pakistan, I don't think any other country has so many journalists becoming part of the govt or held such posts. Ata Qasimi, Sahid Masood, Maalik, Najam Sethi, Absar alam, sethi. I'm sure I'm forgetting a few.

So how can a journalist stay neutral when they are all looking for govt sponsored golden parachutes.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
شاید صحافت میں نہ آئے ۔۔ اب اربوں کا مالک ، کاروباری اور پلاٹوں والا بن چکا ہے
آزاد کشمیر کے احتساب والے ہو سکتا اسپر نظر کرم ضرور کریں
اسی مسلئے سے نبٹنے کیلئے شاید صحافی بن جائے کہ صحافتی تنظیموں کے حرام پل اسکی مدد کر سکیں۔
آزاد کشمیر کی انتظامیہ دھائیوں سے ان سیاہ پارٹیوں کی سفارشی ہے مگر امید ہے اگلے دو تین برس میں حکومت کچھ مظبوط ہو گی تو ان جیسوں پر ہاتھ پڑے گا ۔۔ نون کا وزیر اعظم ایسے ہی نہیں بلبلا رہا ،اسکے، سارے ٹبر کو خوف طاری ہے۔