Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
یہ حال رہ گیا ہے پاکستانی صحافت کا
مشتاق غنی کو جیتے جی مار دیا ہے اور وہ اپنی نمازِ جنازہ بھی خود ادا کر رہے ہیں

http://naibaat.com.pk/ePaper/peshawar/20-03-2017/details.aspx?id=p1_23.jpg
مشتاق غنی اپنی نمازہ جنازہ خود پڑھاتے ہوئے۔۔۔ کیا آپ نے کبھی کسی کو اپنی نمازجنازہ خود پڑھاتے دیکھا ہے؟ دیکھئے ایک اخبار کی صحافت کا ایک نمونہ
حالانکہ کچھ روز پہلے مشتاق غنی کی ہمشیرہ انتقال کرگئی تھیں اور مشتاق غنی اپنی نمازہ جنازہ نہیں پڑھارہے بلکہ اپنی ہمشیرہ کی نمازجنازہ پڑھ رہے ہیں