Wakeel Ahmed
Citizen
یہ ہوتا ہے سوشل میڈیا اور ٹیکنالوجی کاا ستعمال. سارے منصوبوں کا میپ بنا دیا. جس منصوبے کو چاہیں اس کی لوکیشن اور تصویر دیکھیں.
خدارا یہ بات پی ٹی آئی والے سمجھیں. صرف نواز شریف اور زرداری کی نفرت کا ووٹ آپ کو جتا نہیں سکتا.
اپنے کاموں پہ بات کریں اپنی تقاریر اپنے کمنٹس میں اپنے کاموں کو پروموٹ کریں.
https://www.google.com/maps/d/embed?mid=1gCIVWEAsR9xaUkdkv0OhPcAEzkAخدارا یہ بات پی ٹی آئی والے سمجھیں. صرف نواز شریف اور زرداری کی نفرت کا ووٹ آپ کو جتا نہیں سکتا.
اپنے کاموں پہ بات کریں اپنی تقاریر اپنے کمنٹس میں اپنے کاموں کو پروموٹ کریں.
https://twitter.com/x/status/1016283823292764160