مسلم لیگ ن کی 2013 تا 2018 وفاقی و پنجاب حکومتوں کےمنصوبوں کا ایک انٹرایکٹو میپ پیش خدمت ہے۔ نقشے میں، ہا بائیں جانب لسٹ میں، کسی بھی منصوبے پر کلک کرکے اس کی تفصیلات دیکھیں۔ سیٹلائٹ وہو میں زوم ان کرکے آپ منصوبے کی خلائی تصاویر بھی دیکھ سکتے ہیں
https://www.google.com/maps/d/u/1/v...kA&ll=30.617969580385243,68.9699363499999&z=6
منصوبوں کو چار کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے: پاور پراجیکٹس، انفراسٹرکچر، تعلیم اور صحت۔ یاد رہے کہ تعلیم اور صحت اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبائی معاملات ہیں اور یہ تمام منصوبے پنجاب حکومت کے ہیں۔
یہ بات بھی ذہن میں رکھیں کہ یہ مسلم لیگ ن کے تمام منصوبوں کی حتمی لسٹ نہیں ہے بلکہ صرف منتخب منصوبے ہیں۔ خاص طور پر انفراسٹرکچر، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں سینکڑوں منصوبے ایسے ہیں جو وقت کی کمی کے باعث اس لسٹ میں شامل نہیں ہو سکے۔
کسی بھی منتخب منصوبے کی تفصیلات اور سیٹلائیٹ ویو اس طرح دیکھیں
یہ بہترین کاوش سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سعود کی ہے