muntazir
Chief Minister (5k+ posts)
تو وہ جانے یا مذھب جانے ...باقی کیوں پریشان ہیں ..
یہی تو بات ہے اس کا جواب اس کو خود دینا ہو گا کسی کا حق نہیں ہے کے اس کی جان سے کھیلے ایک دفعہ کسی زانی کا کیس تو اس نے کہا کے مجھے وہ کوڑے مارے جو خود زانی نہ ہو ہم لوگ خود کو دیکھتے نہیں ہیں اور دوسروں کو مرنے مارنے پر تل جاتے ہیں