مسجد نبوی میں فجر کی اذان کے وقت بارش

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

???? ????pbuh ??? ??? ?? ???? ?? ??? ???? ?? ??? ?? ???? "?????? ?? ???????" ?? ????? ??? ???
????? ???? - ?? ??? ????pbuh ?? ???? ??

Last edited by a moderator:

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
kia barish ke waqt azan change hojati hai?? agar baraf bari hoti to kia azan mai addition/amendment hoti?
 
اللہ کا بندہ

MPA (400+ posts)
اذان میں حی علی الفلاح کی بجائے "الصلاة فی رحالکم" کہنا

إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ المُؤَذِّنَ إِذَا كَانَتْ لَيْلَةٌ ذَاتُ بَرْدٍ وَمَطَرٍ، يَقُولُ: أَلاَ صَلُّوا فِي الرِّحَالِ
[FONT=&amp]صحیح بخاری
[/FONT]
[FONT=&amp] نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے مؤذن کو سخت سردی اور بارش میں حکم دیتے کہ وہ یہ کہے [/FONT]أَلاَ صَلُّوا فِي الرِّحَالِ یعنی نماز اپنے گھروں میں پڑھیں۔
 
khan_sultan

Banned
kia barish ke waqt azan change hojati hai?? agar baraf bari hoti to kia azan mai addition/amendment hoti?

سنت نبوی تو یہ بھی ہے کے نبی پاک نے اپنے نواسے حسین علیہ سلام کےپشت پر سوار ہونے پر اپنے سجدے کو طویل کر دیا یہ سنت کب مولوی ادا کرے گا ؟
 
Last edited:

khan_sultan

Banned
یہ سارا جھوٹ ہے اور بدعت ضلالہ ہے اور غیر اسلامی ہے اور مسلمانوں کو مسجد سے دور کرنے کی سازش ہے جس کو سنت نبوی کا نام دیا جا رہا ہے یہ قران کے خلاف ہے الله مسلمانوں کو ان فتنوں سے دور رکھے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سنت نبوی تو یہ بھی ہے کے نبی پاک نے اپنے نواسے حسین علیہ سلام کےپشت پر سوار ہونے پر اپنے سجدے کو طویل کر دیا یہ سنت کب مولوی ادا کرے گا ؟
جی ٹی روڈ کے علامے جی شیعوں نے یہ سنت کب پوری کی؟
 
khan_sultan

Banned
جی ٹی روڈ کے علامے جی شیعوں نے یہ سنت کب پوری کی؟

اگر کبھی ریورس گیئر لگے نہ پراسرار کو تو وہ بتاے کے یہ علامہ ہی ٹھیک کہتا ہے
[hilar][hilar][hilar]

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر کبھی ریورس گیئر [FONT=&amp]لگے نہ پراسرار کو تو وہ بتاے کے یہ علامہ ہی ٹھیک کہتا ہے
[/FONT][hilar][hilar][hilar]

علامے جی، مولوی سے جس سنت کے بارے میں پوچھ رہے تھے شیعوں نے وہ سنت کب ادا کی
 
khan_sultan

Banned
علامے جی، مولوی سے جس سنت کے بارے میں پوچھ رہے تھے شیعوں نے وہ سنت کب ادا کی

سنت محمدی کو تو ہم ہی ادا کرتے آ رہے ہیں جس میں حلال محمد کو حلال اور حرام محمد کو حرام رکھا ہے ہم سنت خلیفہ پر عمل پیرا نہیں ہیں ہمارے ہاں نبوت محمدی کے بعد کوئی شریعت کو بدل نہیں سکتا تمارے ہاں سب جائز
تمارے ہاں خلیفہ اپنی لونڈی کو اگر دیتا ہے نماز پڑھنے کے لیے کبھی دو کی جگہ چار رکعت پڑھا کر کہتا ہے کے کہو تو اور بھی پڑھا دوں ماموں جان جمہ کی نماز بدھ کو پڑھا دیتے ہیں پھر بھی چول مجھ سے مار رہے ہو کسی دن اپنا دیدار کرواؤ نہ ادھر ٹورنٹو میں بیٹھ کر تمارے سے گفتگو ہو ؟
 
وہ سنت جس کا تذکرہ کیا تھا اس کا کیا بنا
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
اذان میں حی علی الفلاح کی بجائے "الصلاة فی رحالکم" کہنا

إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ المُؤَذِّنَ إِذَا كَانَتْ لَيْلَةٌ ذَاتُ بَرْدٍ وَمَطَرٍ، يَقُولُ: أَلاَ صَلُّوا فِي الرِّحَالِ
[FONT=&amp]صحیح بخاری
[/FONT]
[FONT=&amp] نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے مؤذن کو سخت سردی اور بارش میں حکم دیتے کہ وہ یہ کہے [/FONT]أَلاَ صَلُّوا فِي الرِّحَالِ یعنی نماز اپنے گھروں میں پڑھیں۔

yaani ke barish ke waqt ba-jamaat namaz nahi perhi jasakti?....sorry! lekin yeh hadith sahi nahi lagti.
 
Last edited:

اللہ کا بندہ

MPA (400+ posts)
yaani ke barish ke waqt ba-jamaat namaz nahi perhi jasakti?....sorry! lekin yeh hadith sahi nahi lagti.

یہ متفق علیہ حدیث ابن عباس سے مروی ہے اور بخاری ، مسلم، سنن ابوداؤد، سنن ابن ماجہ اور مسند احمد میں نقل ہوئی ہے۔ جیسا میں سمجھا ہوں بہت زیادہ مشقت سے بچنے کے لئے آپﷺ نے ایسا فرمایا، لیکن یہ کوئی حکم نہیں بلکہ رخصت ہے، یعنی قریب کے رہنے والے یا وہ لوگ جو آسانی سے مسجد آ سکتے ہیں وہ جماعت میں شریک ہو سکتے ہیں۔

صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 594 حدیث مرفوع مکررات 13 متفق علیہ 9
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے حماد بن زید نے ایوب سختیانی اور عبدالحمید بن دینار صاحب الزیادی اور عاصم احول سے بیان کیا، انہوں نے عبداللہ بن حارث بصریٰ سے، انہوں نے کہا کہ ابن عباس (رض) نے ایک دن ہم کو جمعہ کا خطبہ دیا۔ بارش کی وجہ سے اس دن اچھی خاصی کیچڑ ہو رہی تھی۔ مؤذن جب حى على الصلاة‏ پر پہنچا تو آپ نے اس سے الصلاة في الرحال‏ کہنے کے لیے فرمایا کہ لوگ نماز اپنی قیام گاہوں پر پڑھ لیں۔ اس پر لوگ ایک دوسرے کو دیکھنے لگے۔ ابن عباس (رض) نے کہا کہ اسی طرح مجھ سے جو افضل تھے، انہوں نے بھی کیا تھا اور اس میں شک نہیں کہ جمعہ واجب ہے۔

صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 1598 حدیث مرفوع مکررات 13 متفق علیہ 9
علی بن حجر سعدی، اسماعیل، عبدالحمید، عبداللہ بن حارث، ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے بارش والے دن میں اپنے مؤذن سے فرمایا کہ جب تو کہے أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ (تو اس کے بعد) حَيَّ عَلَی الصَّلَاةِ نہ کہہ بلکہ یہ کہہ، صَلُّوا فِي بُيُوتِکُمْ اپنے گھروں میں نماز پڑھو، راوی کہتے ہیں کہ لوگوں کو یہ نئی بات معلوم ہوئی تو حضرت ابن عباس (رض) فرمایا کیا تم اس میں تعجب کرتے ہو ؟ اس طرح انہوں نے کیا جو مجھ سے بہتر تھے اگرچہ جمعہ (اور جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا) ضروری ہے مگر میں اسے ناپسند سمجھتا ہوں کہ تم کیچڑ اور پھسلن میں چل کر جاؤ۔
 
Back
Top