کراچی: (دنیا نیوز) ایم کیو ایم نے سیکورٹی پالیسی کی تیاری کا خیر مقدم کیا ہے۔
فاروق ستار کہتے ہیں دہشتگردی اور بد امنی سے چند ماہ میں چھٹکارا حاصل کرنا ہو گا یہ مسائل حل نہ ہوئے تو کئی بنگلہ دیش وجود میں آ سکتے ہیں۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے راہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ متحدہ نے سیکورٹی پالیسی کے حوالے سے تجاویز تیار کر لی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت سنگین چیلنجوں کا سامنا ہے جن پر قابو پانا ضروری ہے ایسا نہ ہوا تو کئی بنگلہ دیش وجود میں آ سکتے ہیں۔ فاروق ستار نے کہا کہ امن کا قیام ایم کیو ایم کی ترجیحات ہیں۔ متحدہ
قومی موومنٹ امن اور پاکستان کے ساتھ ہے۔