FaisalKh
Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں ہمارے وزیر اعظم صاحب کا یہ انٹرویو کافی ہے صرف ان لوگوں کے لئے جنہے ابھی تک یقین نہیں کے ان مزاکرات کو ناکام بنانے کے لئے کس کا ہاتھ ہے جو لوگ سمجھتے ہیں کہ مزاکرات کی پھل حکومت نے کی وہ غلط ہیں. اب بات وہی ہے کہ جنہوں نے مزاکرات کی پیشکش کی ہے وہ مزاکرات کرنا چاہتے ہیں اور جو دھماکے کر رہے ہیں را اور امریکا کے چیلے ہیں جو نہیں چاہتے کے پاکستان میں کبھی امن ہو.
جو لوگ جنگ جنگ کے نعرے لگا رہے ہیں ان کو چاہیے کہ ذرا سوات اور وزیرستان آپریشن کے بعد کے اعداد و شمار دیکھ کر بتائیں کہ جنگ سے پہلے کتنے لوگ مرے اور جنگ کے بعد اور اسکا پاکستان کی معیشت پر کیا اثر پڑا؟
ہماری پشتو میں ایک محاورہ ہے کہ اگر گڑ سے کوئی مرتا ہے تو اسے زہر دینے کی کوئی ضرورت نہیں.
جن لوگوں نے میثاق مدینہ نہیں پڑھا/سنا وہ ضرور تحقیق کریں کہ جنگ و جدل سے معاملات حل نہیں ہوتے
جتنے مزاکرات سے ہوتے ہیں
ذرا دیکھ کر بتائیں کہ کیا ابھی تک اتنے سال گزرنے کے بعد بھی ہم اپنی فوج وہاں سے نکال سکے ہیں؟ نہیں اور یہی حال شمالی وزیرستان میں بھی ہوگا اور جو شمالی وزیرستان کو سوات جیسا کوئی ہدف سمجھتے ہیں انھیں کچھ پتا ہی نہیں امریکا اتنی اعلی ٹیکنالوجی ہونے کے باوجود افغانی طالبان سے منہ کی کھا کر صرف اس وجہ سے مزاکرات مزاکرات کا راگ الاپ رہا ہے کہ انھے پر امن طریقے سے "بھاگنے" کا راستہ چاہیے خاص طور سے انکی ٹیکنالوجی جو ایران، پاکستان اور چین کے ہاتھ لگ سکتی ہے

Last edited: