مریم کے پاس اور بھی رازہیں،نوازکو نااہل کرنےوالا جج اس بنچ میں ہے:خواجہ آصف

khawaja-asif-and-mart.jpg

وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کے موقع پر عمران خان نے جو کوششیں کی مریم نواز کے پاس اس سے متعلق بھی راز موجود ہیں ، یہ ساری کہانیاں سامنے آئیں گی۔ وزیردفاع نے پارٹی کی چیف آرگنائزر کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی تقریر میں جو کہا وہ حق بجانب ہیں۔

خواجہ آصف نے نجی چینل جیو کے پروگرام "آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ " میں بات کرتے ہوئے کہا مریم اپنی تقریر میں حق بجانب ہیں ، وہ ہماری پارٹی لیڈر ہیں ، عمران کے ساتھ ہوا کیا ہے جو وہ ایسی زبان بولتا ہے، متاثرہ فریق تو ہم ہیں، ہمیں عدالت سے دکھ ملے ہیں۔

انہوں نے کہا اب اگر عدالت نے تصحیح کا عمل شروع کرنا ہے تو نواز شریف کیس کے فیصلے سے شروع کرے ، پاناما کیس سے شروع کرے ، یہ کہانی جنرل پاشا کے وقت سے شروع ہوئی ہے۔ شاہ محمود نے بھی کہا کہ نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی۔

نواز شریف کو نا اہل کرنے والا ایک جج اس بنچ میں بیٹھا ہے، نوازشریف کو سسلین مافیا کہا ان کو شرم نہیں آتی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ایک شخص سے عمر بھر کیلئے عوام کی نمائندگی کا حق چھین لیا

قبل ازیں گزشتہ روز قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا تھاکہ آئین کو ری رائٹ کرنا عدلیہ کا کام نہیں ، عدلیہ آرٹیکل 63 کو ری رائٹ نہ کرے ، پاناما سے لے کر تمام کیسز کے لیے فل کورٹ بنا کر نظرِثانی کی جائے۔ اگر ججز ہماری حدود میں داخل ہوں گے تو پھر ہم بھی سوال اٹھائیں گے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا سپریم کورٹ ازخود نوٹس پر نو رکنی بینچ نہیں تمام ججز پر مشتمل فل کورٹ سماعت کرے، بھٹو کی شہادت اور نواز شریف کی آئینی شہادت عدلیہ کے ہاتھوں ہوئی۔
 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Iss Bayan se lagta hai ka​

Gashti Farari aur Kulsom Maa Beti nay Garage mein sirf Safdar kay sath he nahi —— Janay aur kis kis kay sath xxx videos bunnai hoi hein ? 🤔

zagyy

Senator (1k+ posts)
What the Fuck is this??

Agar judge ne kisi aik jurm main saza dee hai to kya ab wo zehar kha k mar jai??
Aik faisley k baad judge ko goli ka order ho jana chahyey.

Phir new judge hire karain, aur aik faisley k baad goli..........

MC Khawja
 
patwari_sab

in ki back par fouji junta hai
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Bhola pehle konsa ahel tha , peda hee na ahel hua tha. Itni corruption pakre jane ke baad bhi jail se baher he ,laanat to iss system per he.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
شادی کے پانج ماہ بعد بچہ پیدہ کرنے والی دوسروں پر کیچڑ اچھالتی ہے

کیا بات ہے کیا بات ہے
😂
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
khawaja-asif-and-mart.jpg

وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کے موقع پر عمران خان نے جو کوششیں کی مریم نواز کے پاس اس سے متعلق بھی راز موجود ہیں ، یہ ساری کہانیاں سامنے آئیں گی۔ وزیردفاع نے پارٹی کی چیف آرگنائزر کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی تقریر میں جو کہا وہ حق بجانب ہیں۔

خواجہ آصف نے نجی چینل جیو کے پروگرام "آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ " میں بات کرتے ہوئے کہا مریم اپنی تقریر میں حق بجانب ہیں ، وہ ہماری پارٹی لیڈر ہیں ، عمران کے ساتھ ہوا کیا ہے جو وہ ایسی زبان بولتا ہے، متاثرہ فریق تو ہم ہیں، ہمیں عدالت سے دکھ ملے ہیں۔

انہوں نے کہا اب اگر عدالت نے تصحیح کا عمل شروع کرنا ہے تو نواز شریف کیس کے فیصلے سے شروع کرے ، پاناما کیس سے شروع کرے ، یہ کہانی جنرل پاشا کے وقت سے شروع ہوئی ہے۔ شاہ محمود نے بھی کہا کہ نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی۔

نواز شریف کو نا اہل کرنے والا ایک جج اس بنچ میں بیٹھا ہے، نوازشریف کو سسلین مافیا کہا ان کو شرم نہیں آتی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ایک شخص سے عمر بھر کیلئے عوام کی نمائندگی کا حق چھین لیا

قبل ازیں گزشتہ روز قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا تھاکہ آئین کو ری رائٹ کرنا عدلیہ کا کام نہیں ، عدلیہ آرٹیکل 63 کو ری رائٹ نہ کرے ، پاناما سے لے کر تمام کیسز کے لیے فل کورٹ بنا کر نظرِثانی کی جائے۔ اگر ججز ہماری حدود میں داخل ہوں گے تو پھر ہم بھی سوال اٹھائیں گے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا سپریم کورٹ ازخود نوٹس پر نو رکنی بینچ نہیں تمام ججز پر مشتمل فل کورٹ سماعت کرے، بھٹو کی شہادت اور نواز شریف کی آئینی شہادت عدلیہ کے ہاتھوں ہوئی۔
Maryam ke pass tu bohat sarey raaz hein........sleeping dress waley bhi....lekin wu IK ke nahi en sub Khwajey, Majey ke hein.....