مریم کی طبعیت خراب، ڈاکٹرعدنان لندن سے پاکستان پہنچ گئے

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ فراڈیا نانی کا بھی جھوٹا کیس بنانے پہنچ گیا ہے . باؤ بھگوڑے کا جھوٹا میڈیکل کیس تیار کرنے پر اسے تو پہلے کوٹ لکھپت جیل میں بند کرو اور تفتیش کرو باقی معاملات بعد میں دیکھیں گے

پاکستانیوں اب کی دفعہ آنکھیں اور کان کھلے رکھنا . یہ بچ کے نہ جائے اب
 

The wizard

MPA (400+ posts)
He i

یہ فراڈیا نانی کا بھی جھوٹا کیس بنانے پہنچ گیا ہے . باؤ بھگوڑے کا جھوٹا میڈیکل کیس تیار کرنے پر اسے تو پہلے کوٹ لکھپت جیل میں بند کرو اور تفتیش کرو باقی معاملات بعد میں دیکھیں گے

پاکستانیوں اب کی دفعہ آنکھیں اور کان کھلے رکھنا . یہ بچ کے نہ جائے اب
You r right now he is back and government is not doing anything against him will be betrayal for country