Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تو توقعات کے عین مطابق شہزادی صاحبہ کو احتجاج اتنا ناگوار گزرا کہ اپوزیشن لیڈر سے ان کا سٹاف واپس لے لیا. یہ محترمہ خود کو ضیاء الحق ہی سمجھتی ہے
https://twitter.com/x/status/1806653981453639730
ہمارے اپوزیشن کے چیمبر کو تالے لگائے گئے، اسپیکر صاحب سمجھتے ہیں ہم ان حرکتوں سے ڈر جائیں گے لیکن ہم ڈرنے والے نہیں،
اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر
https://twitter.com/x/status/1806662507475661101
مریم نواز کی تقریر کے دوران احتجاج کرنے پر سپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 11 ارکان کو معطل کردیا۔۔اجلاس کے آئندہ 15 دن ایوان میں داخل نہیں ہوسکتے
مریم نواز کی تقریر کے دوران شور شرابا کیوں کیا۔۔۔۔اپوزیشن لیڈر سے سٹاف اور گاڑی واپس لے لی گئی، اپوذیشن۔۔اپوٰزیشن ارکان کا سپیکر کے خلاف احتجاج
https://twitter.com/x/status/1806634628536471623
مریم نواز تقریر کررہی ہے اور حافظ فرحت عباس فلک شگاف نعرے لگوا رہے ہیں کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان
https://twitter.com/x/status/1806634685981716793
ہم 4ماہ سے سر نیچے کرکے گالیاں سن رہے ہیں، مریم نواز کی پہلی تقریر پر گندی زبان استعمال کی، عظمیٰ بخاری
https://twitter.com/x/status/1806637081659367711
https://twitter.com/x/status/1806396828998369465
https://twitter.com/x/status/1806395614797742164

https://twitter.com/x/status/1806666087657853224

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/r7bu3lc.jpeg
Last edited by a moderator: