لیڈروں کے بچوں کو بھی لیڈر ماننے کی ذلت سے اس ملک کو نکآلنے کی طرف پہلا قدم اٹھانے پر چوہدری نثار اس ملک میں ایک مثال بنے گا اس کے بعد سیاست نہ بھی کرے الیشن نہ بھی لڑے نہ بھی جیتے اس سے فرق نہیں پڑے گا اس کا قد نواز شریف سے بہت بڑا ہو گا تاریخ میں
بادشاہ سلامت کو اپنی ولی عہد شہزادی کے خلاف ایک دو ٹکے کے وزیر کی بات ناگوار گزری اور انھوں نے اس لن ترانی پر "جمہوری -یکانا" قدم اٹھاتے هوئے جمہوری -یک کو مضبوط کرنے کا فیصلہ کر لیا
Ch Nisar served the king all his life and now has taken a stand on princeple. Thats utter B.S. He is worried that he will not get the importance and bread crumbs that he used to get before. There is no princeple here.