مریم نواز کے پروٹوکول میں شامل گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کا واقعہ

battery low

Minister (2k+ posts)
مریم نواز کے پروٹوکول میں شامل گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کا واقعہ

نوجوان کی شناخت ابوبکر کے کے نام سے ہوئی ہے


ابوبکر کو سرکاری ڈالے نے ٹکر ماری۔ مقدمے کا متن


تھانہ صدر نارووال میں مقدمہ درج


نارووال: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروٹوکول اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

ڈی پی او کے مطابق نوجوان کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے اور پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ڈی پی او کا کہنا ہےکہ موٹر سائیکل سوار نوجوان کی موت موٹر سائیکل سے ٹکر سے ہوئی لگتی ہے جبکہ دوسرے موٹر سائیکل سوار کی تلاش جاری ہے ۔

https://twitter.com/x/status/1780869863726022819
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
The corrupt and murderous Sicilian mafia family of Sharifs.

Boy dies after being hit by Nawaz Sharif's convoy in 2017