karella
Chief Minister (5k+ posts)

محترمہ کے فلاحی کاموں کا " دائرہ " اس قدر وسیع ہے کہ قطر سے لیکر چین تک لوگ معترف ہیں
آپ نے تاریخ میں پہلی مرتبہ گھریلو نافرمانی کرتے ھوئے سول ملٹری تعلقات کو نہ صرف مضبوط کیا بلکہ
اذدواجی رشتے میں تبدیل کیا
آپ نے ہر نائی، موچی حتیٰ کہ مراسی تک کو لیپ ٹاپ تھما کر ابا جی کے قصیدے لکھنے پر معمور کرتے ھوئے انکے آبائی پیشہ سے ہٹایا
آپ نے اپنے اوپر ہونے والی ذاتی تنقید کو باقی چار کریموں میں ملا کر سماج میں حسن کو چار چاند لگاتے ھؤے جوانی کو تواتر بخشا
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/C2S5JZpWQAA21WN.jpg
Last edited by a moderator: