مریم نواز کے سسر انتقال کرگئے

MariaAli

Banned
مانسہرہ : وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے سمدھی محمداسحاق جیلانی انتقال کرگئے، اسحاق جیلانی کیپٹن صفدر کے والد اور مریم نواز کے سسر تھے۔

وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف کے سسر اور ایم این اے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے والد عبد الطیف لاہور میں انتقال کرگئے۔ مریم نواز شریف کے سسر عبد الطیف کو ایک ہفتہ قبل دل کا دورہ پڑا تھا، وہ شریف میڈیکل کمپلیکس رائے ونڈ میں زیرِ علاج تھے۔

طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں چار دن پہلے وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا، آج صبح وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے، بتایا گیا ہے کہ مرحوم عبدالطیف کی نماز جنازہ کل ان کے آبائی علاقے ہری پور میں ادا کی جائے گی، جس کے بعد انہیں وہاں سپرد خاک کیا جائے گا۔

سماء
 
wamufti

Senator (1k+ posts)
Inna lillahe wa inna ilayhee rajioon. Allah gunnah muaf kare aur jannat ke jagga de - PTI .. please no jokes on deceased.
 
Waseem

Moderator
Staff member
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

نواز شریف کے سمدھی محمداسحاق جیلانی انتقال کرگئے

ایم این اے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے والد عبد الطیف

Reporter is Drunk ?

cms123

Minister (2k+ posts)
Maraym ka sussar bechara London naa jaa sakaa eilaaj ke leyey.....Maryam ne tu apney knee ke pain ka eilaaj bhi London se kerwaieya thaaa.............
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
مانسہرہ : وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے سمدھی محمداسحاق جیلانی انتقال کرگئے، اسحاق جیلانی کیپٹن صفدر کے والد اور مریم نواز کے سسر تھے۔

وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف کے سسر اور ایم این اے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے والد عبد الطیف لاہور میں انتقال کرگئے

کیپٹن صفدر کے دو والد تھے ؟
دونوں ہی بیک وقت انتقال کر گئے ، یہ تو ورلڈ ریکارڈ ہوا
 
homeopathy

Politcal Worker (100+ posts)
مانسہرہ : وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے سمدھی محمداسحاق جیلانی انتقال کرگئے، اسحاق جیلانی کیپٹن صفدر کے والد اور مریم نواز کے سسر تھے۔

وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف کے سسر اور ایم این اے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے والد عبد الطیف لاہور میں انتقال کرگئے

کیپٹن صفدر کے دو والد تھے ؟
دونوں ہی بیک وقت انتقال کر گئے ، یہ تو ورلڈ ریکارڈ ہوا

کہیں مریم نواز نے دوسری شادی تو نہیں کر لی؟ ..رپورٹر نے کنفیوژن میں سابقہ اور موجودہ دونوں سسّر کا نام لکھ دیا ہو ؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

ویسے یہ کیپٹن صفدر کا سُسر بلکہ سارا سسرال کب ھماری جان چھوڑیگا؟
 
Last edited:

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
inna-p20lillahe-jpg-pagespeed-ce-ecmuabr9dg-jpg.67772
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

ویسے یہ کیپٹن صفدر کا سسر کب ھماری جان چھوڑیگا؟

کیپٹن صفدر کا سسر اور چچا سسر جانے والے ہیں ان پر بھی انا للہ پڑھ لیں
 
wamufti

Senator (1k+ posts)
Kia bakwas he yar.. mene Chaudhry ban k uper RED me likha k no jokes .. Sari kasr Repoter ne puri ker di.. PMLN .. is me humara koi kasoor nahi .. Still no jokes please
 
Zakaqamar

Citizen
Kia bakwas he yar.. mene Chaudhry ban k uper RED me likha k no jokes .. Sari kasr Repoter ne puri ker di.. PMLN .. is me humara koi kasoor nahi .. Still no jokes please

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

Yaar Insha Allah Ab QASOOR Samait poora Pakistan hamara hai
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

کیپٹن صفدر کا سسر اور چچا سسر جانے والے ہیں ان پر بھی انا للہ پڑھ لیں

ان میں شیاطین میں روحیں ہیں اتنی آسانی سے یہ ھماری جان نہیں چھوڑینگے۔

مُشی کی سب سے بڑی غلطی یہی تھی کہ ان حرامزادوں کو بغیر پھانسی کے چھوڑا دیا تھا۔

baalti

Minister (2k+ posts)

ان میں شیاطین میں روحیں ہیں اتنی آسانی سے یہ ھماری جان نہیں چھوڑینگے۔

مُشی کی سب سے بڑی غلطی یہی تھی کہ ان حرامزادوں کو بغیر پھانسی کے چھوڑا دیا تھا۔

Isi liye aj woh khud zinda hai... lolz
 
Back
Top