News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/YxOeIEx.jpg
Hadees ka mafhoom hai..itni jaidadain na banaoo keh tum dunya hi kay ho kar reh jaoo.
Why not to ask Qatris to finance this marriage? Also this time if Shareef family wants Modi to attend marriage they need to ask him to arrange Visa?شادیوں پر لوگ پاکستان میں زیادہ خرچ کردیتے ہیں ابھی قتل ہونے والے مبشر کھوکھر کے بھتیجے کی شادی پر بھی کروڑوں خرچ ہوے جتنی جس کی ہمت ہے وہ خرچ کرتا ہے اس پر گورنمنٹ کچھ نہیں کرسکتی سواے ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کے، شادی پر اخراجات ان کے دئیے گئے ٹیکس سے میچ نہ ہوتے ہوں تو پکڑنا شروع کردے خود ہی امرا کنٹرول میں آجائیں گے لیکن پھر مزدور طبقہ شکوہ کرے گا جن کی دیہاڑیاں ان امرا کی شادیون پر لگ جاتی ہیں
جہاں تک مریم نواز کے بیٹے کی شادی ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ سیاسی ماحول لئے ہوے ہوگی کیونکہ لندن پاکستانی سیاست کا مرکز رہا ہے اور رہے گا
Mei bhi yehi kehnay wala tha rana ji, iss shaadi ka kharcha jasim abbu k zimmay ???دولہا کا باپ جاسم قطری اٹھائے گا
Iis saari bakwas per Seif itni si baat tum log choron ko defend kerne ke liyan ksi bhi haad taak gir sakte ho. Sharam eman naam ki koi cheez kisi bhi patwari ko cho ker nahen guzriشادیوں پر لوگ پاکستان میں زیادہ خرچ کردیتے ہیں ابھی قتل ہونے والے مبشر کھوکھر کے بھتیجے کی شادی پر بھی کروڑوں خرچ ہوے جتنی جس کی ہمت ہے وہ خرچ کرتا ہے اس پر گورنمنٹ کچھ نہیں کرسکتی سواے ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کے، شادی پر اخراجات ان کے دئیے گئے ٹیکس سے میچ نہ ہوتے ہوں تو پکڑنا شروع کردے خود ہی امرا کنٹرول میں آجائیں گے لیکن پھر مزدور طبقہ شکوہ کرے گا جن کی دیہاڑیاں ان امرا کی شادیون پر لگ جاتی ہیں
جہاں تک مریم نواز کے بیٹے کی شادی ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ سیاسی ماحول لئے ہوے ہوگی کیونکہ لندن پاکستانی سیاست کا مرکز رہا ہے اور رہے گا
LEKIN JO NANI 420 NE PEHLEY WASOOL KIYE HAEN ??دولہا کا باپ جاسم قطری اٹھائے گا
وہ سارے تنظیم سازیوں میں خرچ ہوگئے آخر تنظیم سازوں کا خرچ بھی تو نسلی کتوں سے زیادہ ہی آتا ہےLEKIN JO NANI 420 NE PEHLEY WASOOL KIYE HAEN ??
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|