مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

jnn.jpg


مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر اعوان کے بیٹے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کی تاریخ کی تصدیق کے بعد ولیمے کا کارڈ بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دعوت کی حتمی تاریخ 17دسمبر ہے۔

انسٹاگرام پر ایک میگزین کے اکاؤنٹ سے ان کے ولیمے کے کارڈ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے یہ کارڈ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کا ہے۔ وائرل کارڈ کے اوپر جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ سیف الرحمان کے نکاح کی تصویر بھی موجود ہے جب کہ کارڈ پر ولیمے کی تاریخ 17 دسمبر بھی درج ہے۔



یاد رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں مریم نواز کے کیس کی سماعت کے دوران بھی جنید صفدر کے ولیمے کی تاریخ سے متعلق گفتگو کی جا چکی ہے جب دوران سماعت مریم نواز کے وکیل نے عدالت سے 17 دسمبر کے بجائے کسی دوسری تاریخ پر سماعت رکھنے کی درخواست کی تھی۔

911844_1986530_walima_updates.jpg


واضح رہے کہ جنید صفدر اور عائشہ سیف کا نکاح 22 اگست کو لندن میں لینز بورو ہوٹل میں ہوا تھا جس کے بعد اس شادی کی تصاویر اور جنید صفدر کے گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھی۔

 

Faraqlit

Senator (1k+ posts)
slaves, upcoming new master

Soon all patwaris chanting
All mighty Master Juunaid, master of all Patwaris, son of thug and harami video maker, grand son of loard harmi

jnn.jpg


مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر اعوان کے بیٹے جنید صفدر کی دعوت Nani ka harami bacha ولیمہ کی تاریخ کی تصدیق کے بعد ولیمے کا کارڈ بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دعوت کی حتمی تاریخ 17دسمبر ہے۔

View attachment 3813